_عورت میں حیا ایسی ہونی چاہیے کہ وہ کسی شخص کے دل میں غلط خیال پیدا نہ ہونے دے۔۔۔۔۔_
_اور یہ حیا صرف حجاب سے حاصل نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔_
_بلکہ یہ آپ کی زبان، آنکھیں، دل سوچ فکر سے بھی جھلکنی چاہیئے۔۔۔۔۔ یعنی آپ کا ہر انداز فتنے سے دور کرنے والا ہو۔۔۔۔۔_

*لوگوں کو خوش کرنے کے لیے*
*شیر کو بھی سرکس میں ناچنا پڑتا ہے*
*لوگوں کو خوش کرنے کے لیے*
*شیر کو بھی سرکس میں ناچنا پڑتا ہے*
*یہ سب اپنے دلوں سے نکال دیں کیونکہ یہ `چاہ` ہی اکثر سارے اعمال کو کھا جاتی ہے۔۔۔۔۔۔*
*اپنا مقام اللّٰه کے یہاں بنانے پر فوکس رکھیں۔۔۔۔۔۔۔*
👍🏻❤️💯

*ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ روشنی ہو ہی نہیں بس ایک فریب ہو۔*
*روشنی کی آڑ میں اندھیرا بھی تو ہوسکتا ہے۔*
*پرفتن دور ہے۔۔۔۔۔احتیاط کریں۔،*
♥️♥

ہم سب نے متحد رہنا ہے
اس ان اندرونی غداروں کا علاج بھی ہوگا مگر پہلے فوکس شُہدائے D chowk پر ہونا چاہئے اور عمران خان پر باقی ان غداروں کو اب ہم سب پہچان چُکے ہیں

ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں
اور پھر سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے😂😂😂
محاورے کی ماں بہن ایک کردی عُظمی ڈیوس نے

یہ موقع پھر نہیں آئے گا بعد میں اس حکومت سے صرف ڈنڈے پڑیں گےجیسے پہلے پڑے تھے۔