Imran Khan
imrankhanpti4.bsky.social
Imran Khan
@imrankhanpti4.bsky.social
Ex prime minister of Pakistan..
Reposted by Imran Khan
ہم انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والی اس قانون کی خلاف ورزی اور انسانی حقوق کی پامالی پر ایکشن لیں۔ عمران خان
January 15, 2025 at 8:48 AM
‏مسنگ پرسنز کے ایشو نے مجھے ہلا کر رکھ دیا ۔۔اور میں پورا دن ہلتا رہا ۔۔
پھر ہِل ہِل کر تھک گیا تو جاکر سو گیا
۔۔۔۔۔۔۔جستس یحیی آفریدی
January 16, 2025 at 5:57 AM
2024 election results as per form 45..
January 14, 2025 at 1:51 PM
‏آج 48 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے: ‎#گولی_کیوں_چلائی؟

نہتے، معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟

جواب تو دینا پڑے گا!

‎#IslamabadMassacre
January 14, 2025 at 12:55 PM
Reposted by Imran Khan
واہ کیا لاجک ہے۔
پھر تو نا محرم کے ساتھ سیکس بھی جائز ہو گا اگر کنڈوم پہن لیا جائے 😶
January 10, 2025 at 6:23 AM
Reposted by Imran Khan
26 نومبر کو آج چھ ہفتے ہو گئے ہیں، ہمارے کئی لوگ ابھی تک گمشدہ ہیں۔ یہ لوگ ڈی چوک اسلام آباد سے غائب کیے گئے ہیں، کسی قبائلی علاقے سے نہیں۔ حکومت ان کو کسی عدالت میں پیش کر رہی ہے، نہ ہی ان کو تلاش کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ عمران خان
January 10, 2025 at 6:24 AM
26 نومبر کو آج چھ ہفتے ہو گئے ہیں، ہمارے کئی لوگ ابھی تک گمشدہ ہیں۔ یہ لوگ ڈی چوک اسلام آباد سے غائب کیے گئے ہیں، کسی قبائلی علاقے سے نہیں۔ حکومت ان کو کسی عدالت میں پیش کر رہی ہے، نہ ہی ان کو تلاش کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ عمران خان
January 10, 2025 at 6:24 AM
واہ کیا لاجک ہے۔
پھر تو نا محرم کے ساتھ سیکس بھی جائز ہو گا اگر کنڈوم پہن لیا جائے 😶
January 10, 2025 at 6:23 AM
Reposted by Imran Khan
مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
December 11, 2024 at 9:38 AM
Reposted by Imran Khan
عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر #گولی_کیوں_چلائی
December 7, 2024 at 6:24 AM
🚨‏اگر 2 مطالبات نہ مانے گئے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی۔ اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی-

عمران خان

#imrankhan
December 5, 2024 at 7:06 PM
‏میر شکیل کے چکلے کے چینلز اور اخبارات

جنگ اخبار

جیو نیوز

دی نیوز

اخبارِ جہاں

جیو انٹرٹینمنٹ

ان سب کا بائیکاٹ کریں پیغام آگے پہنچائیں کاپی پیسٹ کریں خود سے لکھیں.

#Boycott
December 5, 2024 at 7:05 PM
Reposted by Imran Khan
‏کینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی، سب کا ایک ہی سوال تھا ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 4:15 AM
Reposted by Imran Khan
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 8:00 AM
‏تمام ٹریفک روانی سے چل رہی ہے لیکن عمران خان کی فیملی کو اڈیالہ جیل سے 2 کلومیٹر دور روک دیا گیا ہے۔ ٹرک راستے میں کھڑے کر دیے گئے ہیں تاکہ ان کی گاڑی کو گزرنے نہ دیا جائے۔ انہیں کل جیل کورٹ میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی،

‎#ReleaseImranKhan
‎#PakistanUnderFascism
December 4, 2024 at 9:26 AM
Reposted by Imran Khan
اور آج جیل انتظامیہ نے ایک بار پھر انہیں ملاقات سے روک دیا ہے۔ یہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس کی ہر سطح پر مذمت کی جانی چاہیے۔ عمران خان کو اپنے خاندان سے فوری طور پر ملنے دیا جائے!
December 3, 2024 at 8:02 AM
Reposted by Imran Khan
‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔
بانی چیئرمین عمران خان
December 3, 2024 at 8:04 AM
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 4, 2024 at 9:26 AM
Reposted by Imran Khan
عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 11:07 AM
Reposted by Imran Khan
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
December 4, 2024 at 8:06 AM
Reposted by Imran Khan
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 7:49 AM