عمران خان
banner
imrankhanisp.bsky.social
عمران خان
@imrankhanisp.bsky.social
Pakistan first 🇵🇰❤️
یہ ہے تحریک انصاف کا ایلیٹ کلچر دوسروں کے بیٹے سڑکوں پر ایندھن، اپنے بیٹے محفوظ اثاثے
یہی ہے علیمہ خان اور اشرافیہ کی اصل حقیقت
اس ملک کا اصل سرمایہ عوام کی قربانیاں ہیں، مگر ان قربانیوں پر قبضہ اور فائدہ ہمیشہ اشرافیہ کے بیٹے اٹھاتے ہیں
August 25, 2025 at 6:31 AM
فتنۂ خوارج تمہاری داستاں اب ختم ہونے کو ہے

تم نے دین کا لبادہ اوڑھ کر دہشت پھیلائی،
معصوموں کا خون بہایا

ہر قطرۂ خون کا حساب ہوگا
اور تمہیں وہاں مارا جائے گا، جہاں تم سمجھتے ہو کہ تم محفوظ ہو

تمہارا کھیل ختم شد 👽
July 1, 2025 at 5:22 AM
خیبر پختونخوا کے عوام اب خاموش نہیں
خیبر پختو نخوا کے عوام کا فتنہ الخوارج کے سہولت کاروں کے خلاف بول پڑیں
دہشتگرد فورسز اور سویلینز پر حملے کر رہے ہیں
اور یہ سب مقامی سہولت کاری کے بغیر ممکن نہیں

پختون قوم کا ایک ہی مطالبہ غدار لٹکاو ملک بچاؤ
June 30, 2025 at 5:49 AM
پاکستان سے جنگ میں بھارت کو کچھ جہازوں کا نقصان اٹھانا پڑا''۔
انڈونیشیا میں بھارتی دفاعی اتاشی نیول کیپٹن شیو کمار

کیپٹن شیو کمار نے بھارت ماتا کی دھوتی کھول دی 😂
June 29, 2025 at 7:42 PM
26 نومبر کی حقیقت کیا ہے گولی کس نے چلائی۔۔؟
🔸 کون ڈی چوک سے کہاں بھاگا اور کب۔۔؟

🔸 گولیوں کی آواز اور ثبوت سب موجود ہیں

🔸 گنڈا پور کے گارڈز نے اپنے ہی کارکنوں پر فائرنگ کی

دھوکے کا پردہ فاش، حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھیں
December 8, 2024 at 12:31 PM
سرکاری ملازمین اور سیاسی احتجاج

"ہم سرکاری ملازم ہیں، ہماری ویڈیو نہ بناؤ" کہنے والے ملازمین کو ریاست نے پہلے ہی آگاہ کیا تھا کہ ریاست مخالف احتجاج میں شرکت ان کی ملازمت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ اس کے باوجود ان افراد نے سیاسی احتجاج میں شامل ہو کر قوانین کی خلاف ورزی کی۔
November 24, 2024 at 12:16 PM
یہ ایک محب الوطن خاتون، سب سیاسی جماعتوں پر بھاری ہے
November 18, 2024 at 7:21 PM
خیبرپختونخواہ میں اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ڈالے جاتے تو پی ٹی آئی کبھی دوبارہ حکومت نہ بنا پاتی،" شیر افضل مروت کا دو ٹوک بیان۔ یہ تبصرہ پی ٹی آئی کی کارکردگی پر عوامی سوالات اور تنقید کی عکاسی کرتا ہے۔
November 18, 2024 at 5:38 PM
یھوتیا انقلاب لانے ہی والا تھا کہ پیچھے سے والد آگیا 😂
November 18, 2024 at 4:17 PM