عمران خان
banner
imrankhanisp.bsky.social
عمران خان
@imrankhanisp.bsky.social
Pakistan first 🇵🇰❤️
پی ٹی آئی کا ایک اور کارنامہ
خیبرپختونخوا میں سیلاب نے تباہی مچا دی 409 جانیں ضائع ہوئیں، ہزاروں بے گھر ہو گئے💔
المیہ یہ نہیں کہ پانی آیا، المیہ یہ ہے کہ حکومتِ وقت کہیں نظر نہیں آتی۔ عوام لاوارث ہیں اور پی ٹی آئی اقتدار کے نشے میں گم
August 25, 2025 at 11:48 AM
یھوتیو کو چوتیا بنانے کیلئے ایسی چولیں مارے جاتے ہیں
August 25, 2025 at 6:38 AM
یہ ہے تحریک انصاف کا ایلیٹ کلچر دوسروں کے بیٹے سڑکوں پر ایندھن، اپنے بیٹے محفوظ اثاثے
یہی ہے علیمہ خان اور اشرافیہ کی اصل حقیقت
اس ملک کا اصل سرمایہ عوام کی قربانیاں ہیں، مگر ان قربانیوں پر قبضہ اور فائدہ ہمیشہ اشرافیہ کے بیٹے اٹھاتے ہیں
August 25, 2025 at 6:31 AM
#PublicInterest allhumdullah ❤️
July 4, 2025 at 6:18 AM
فتنۂ خوارج تمہاری داستاں اب ختم ہونے کو ہے

تم نے دین کا لبادہ اوڑھ کر دہشت پھیلائی،
معصوموں کا خون بہایا

ہر قطرۂ خون کا حساب ہوگا
اور تمہیں وہاں مارا جائے گا، جہاں تم سمجھتے ہو کہ تم محفوظ ہو

تمہارا کھیل ختم شد 👽
July 1, 2025 at 5:22 AM
آپریشن بنیان مرصوص میں منہ کی کھانے کے بعد مودی سرکار اور بھارتی افواج ایک دوسرے پر غصہ
دفاعی اتاشی نے تو مودی سمیت پورے بھارت کو ننگا کر دیا 😂
June 30, 2025 at 1:22 PM
خیبر پختونخوا کے عوام اب خاموش نہیں
خیبر پختو نخوا کے عوام کا فتنہ الخوارج کے سہولت کاروں کے خلاف بول پڑیں
دہشتگرد فورسز اور سویلینز پر حملے کر رہے ہیں
اور یہ سب مقامی سہولت کاری کے بغیر ممکن نہیں

پختون قوم کا ایک ہی مطالبہ غدار لٹکاو ملک بچاؤ
June 30, 2025 at 5:49 AM
پاکستان سے جنگ میں بھارت کو کچھ جہازوں کا نقصان اٹھانا پڑا''۔
انڈونیشیا میں بھارتی دفاعی اتاشی نیول کیپٹن شیو کمار

کیپٹن شیو کمار نے بھارت ماتا کی دھوتی کھول دی 😂
June 29, 2025 at 7:42 PM
ایرانی آرمی چیف کا اسرائیل کے ساتھ جنگ میں حمایت پر پاکستان سے اظہار تشکر
June 29, 2025 at 5:58 PM
"طالبان حکومت امریکی امداد کا غلط استعمال کر رہی ہے!

بائیڈن انتظامیہ نے 2021 سے اربوں ڈالر کے علاوہ اس سال 'Enduring Sentinel' پروگرام کے تحت 446 ملین ڈالر طالبان کو دیے ہیں۔ یہ فنڈز افغان عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے مشکوک سرگرمیوں پر خرچ کیے جا رہے ہیں۔"
January 5, 2025 at 9:13 PM
26 نومبر کی حقیقت کیا ہے گولی کس نے چلائی۔۔؟
🔸 کون ڈی چوک سے کہاں بھاگا اور کب۔۔؟

🔸 گولیوں کی آواز اور ثبوت سب موجود ہیں

🔸 گنڈا پور کے گارڈز نے اپنے ہی کارکنوں پر فائرنگ کی

دھوکے کا پردہ فاش، حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھیں
December 8, 2024 at 12:31 PM
سرکاری ملازمین اور سیاسی احتجاج

"ہم سرکاری ملازم ہیں، ہماری ویڈیو نہ بناؤ" کہنے والے ملازمین کو ریاست نے پہلے ہی آگاہ کیا تھا کہ ریاست مخالف احتجاج میں شرکت ان کی ملازمت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ اس کے باوجود ان افراد نے سیاسی احتجاج میں شامل ہو کر قوانین کی خلاف ورزی کی۔
November 24, 2024 at 12:16 PM
واہ کیا کفن پوش انقلابی ہے 😅
اس کو انقلاب کی نہیں L کی ضرورت ہے
November 24, 2024 at 11:52 AM
منظور پشتین اپنے ذاتی مفادات کے لیے اتنا اندھا ہو چکا ہے کہ قبائلی علاقوں میں پختونوں کے درمیان ہونے والی خونریزی پر بھی پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ اس لڑائی میں مرنے والا بھی پختون ہے اور مارنے والا بھی پختون، لیکن منظور اپنی فتنہ انگیزی اور ذاتی فائدے کے لیے اسے بھی ادارے پر ڈال رہا ہے
November 21, 2024 at 3:17 PM
بریکنگ نیوز
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ احتجاج عوام کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے اور اسے غیر قانونی قرار دیا جائے۔
November 21, 2024 at 9:40 AM
مناہل ملک،امشا رحمان کے بعد ایشا رانا کی ویڈیو لیک ہوگئی

اگر 24نومبر کو انقلاب نہ آیا
تو اسکی زمہ دار یہ ٹک ٹوکرز ہوں گی
جب انقلاب آنے لگتا ہے انکی ویڈیوز کا سیلاب آ جاتا ہے 😂
November 20, 2024 at 2:34 PM
ہندوؤں کی پے رول پر چلنے والی تنظیم BLA ختم شد ان شاءاللہ

بلوچستان کی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری
November 19, 2024 at 5:11 PM
جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے.
سپہ سالار جنرل عاصم منیر
November 19, 2024 at 3:34 PM
وفاقی حکومت نے انتشاری عناصر کے خلاف فائنل کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا

وفاقی دارالحکومت سمیت دیگر شہروں افغان مہاجرین کیمپوں کی جیو فینسنگ شروع

احتجاج کے دوران شرپسندی کرنے والے طالب علموں کی تعلیمی اسناد اور داخلے منسوخ کرنے کے فیصلے پر غور شروع
November 19, 2024 at 12:20 PM
یہ ایک محب الوطن خاتون، سب سیاسی جماعتوں پر بھاری ہے
November 18, 2024 at 7:21 PM
بڑی خبر

5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر حکومتی خزانے سے 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے آج چیف سیکریٹری کے دفتر سے 58 کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات جاری کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ24 نومبر کے احتجاج کے لیے دوبارہ آرڈرز دینے سے پہلے ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں کی جا سکیں
November 18, 2024 at 7:16 PM
بڑی خبر
افغانستان میں فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کی قیادت کی رہائش گاہ پر دھماکہ. 🚨
November 18, 2024 at 6:49 PM
خیبرپختونخواہ میں اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ڈالے جاتے تو پی ٹی آئی کبھی دوبارہ حکومت نہ بنا پاتی،" شیر افضل مروت کا دو ٹوک بیان۔ یہ تبصرہ پی ٹی آئی کی کارکردگی پر عوامی سوالات اور تنقید کی عکاسی کرتا ہے۔
November 18, 2024 at 5:38 PM
مبارک ہو پاکستان ❤️

پاکستان نے اکتوبر 2024 میں 330 ملین امریکی ڈالر کی ماہانہ آئی ٹی برآمدات ریکارڈ کیں، جو سالانہ بنیادوں پر 39 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔ یہ پیش رفت آئی ٹی سیکٹر کی ترقی اور ملکی معیشت میں اس کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتی ہے۔
November 18, 2024 at 4:28 PM
یھوتیا انقلاب لانے ہی والا تھا کہ پیچھے سے والد آگیا 😂
November 18, 2024 at 4:17 PM