اسی پر اکتفا نہیں کیا گیا بلکہ جعلی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹس نے اس پر فتح و مسرت کے شادیانے بھی بجائے ہیں۔ انکی فرعونیت کی جو داستانیں ہم سن کر ان پر یقین کرنے سے قاصر تھے آج اپنے عہد میں خود اسکے چشم دیدہ ہیں۔آج جو نفرت انہوں نے کمائی ہے وہ آئیندہ نسلوں میں منتقل ہو گی۔تاریخ معاف نہیں کرتی