Imran Jami
banner
imranjami.bsky.social
Imran Jami
@imranjami.bsky.social
Journalist, Political commentator, Books lover, Gym and Fitness Geek, Loves Gardening, Food manic,
ایسا ہی ہے
#گولی_کیوں_چلائ
December 5, 2024 at 1:21 PM
کپتان کا بہادر سالار کاکڑ
👏👏👏
December 3, 2024 at 12:13 PM
#IslamabadMassacre is an exact repeat of #RabaaMassacre of Egypt in 2013 and the same playbook of #RabaaMassacre was adapted and followed in #IslamabadMassacre on 26th Nov 2024.
December 1, 2024 at 2:43 PM
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
1. اقتصادی بائیکاٹ یعنی فوجی مصنوعات کا نہ خریدنا
2. سماجی بائیکاٹ - شادی بیاہ غمی خوشی میں شامل نہ ہونا
3. ان کو یعنی برے کو برا کہنا برا سمجھنا اور بروں جیسا سلوک کرنا اور دوسروں کو انکی برائی بتانا
‎#Boycott-Fauji-Products
‎#Islamabad_Massacre
November 30, 2024 at 9:08 PM
نشانہ بازی کی مہارت ایک فوجی جوان کا طرہ امتیاز ہے
عاصم منیر
جی جی بالکل #IslamabadMassacre میں
ہم نے اسکا ثبوت دیکھ لیا کیسے پی ٹی آئی کارکنان کو سنائپرز نے چن چن کر شہید کیا
November 28, 2024 at 6:19 PM
‏🚨🚨 🚨 دی گارڈین نے لکھا ہے کہ نام نہ بتانے کی شرط پر ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ ہلاکتوں کو چھپانے کی کوشش کی گئی ہے۔حکام بالا نے تمام زخمی اور جاں بحق افراد کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے اور ہمیں اجازت نہیں کہ ہم اس پر بولیں۔ حکومت کے سینیئر عہدیدار ریکارڈ کو چھپانے کیلئے ہسپتال کے چکر لگا رہے ہیں۔
November 27, 2024 at 10:28 PM
November 27, 2024 at 11:35 AM

‏اسی پر اکتفا نہیں کیا گیا بلکہ جعلی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹس نے اس پر فتح و مسرت کے شادیانے بھی بجائے ہیں۔ انکی فرعونیت کی جو داستانیں ہم سن کر ان پر یقین کرنے سے قاصر تھے آج اپنے عہد میں خود اسکے چشم دیدہ ہیں۔آج جو نفرت انہوں نے کمائی ہے وہ آئیندہ نسلوں میں منتقل ہو گی۔تاریخ معاف نہیں کرتی
November 27, 2024 at 11:04 AM
میں لے لئے گئ تاکہ ہلاک ہونے والے کی تعداد عوام پاکستان تک نہ پہنچ سکے مزیدبرآں تمام شواہد مٹانے کیلئے جگہ کو دھو دیا گیا۔ سو سے زائد پرائیویٹ گاڑیوں کو فائرنگ کرکے اور آگ لگا کر تباہ کردیا۔ جناح ہاؤس کے جلنے کا دکھ منانے والوں نے سو سے زیادہ ہم وطن ہم مزہب انسانوں کا قتل عام کردیا اور ندامت ندارد
November 27, 2024 at 11:04 AM
دل بہت شکستہ،رنجیدہ اور افسردہ ہے پی ٹی آئی ورکرز کا قتل عام ریاست پاکستان کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے۔ریاست اپنے ہی بچوں کو نگل کئ۔ محافظ ہی مالکان کو برباد کر گئےبلا تفریق نہتے معصوم کارکنوں پر سروں کے نشانے باندھ کر فائرنگ کی گئ اور درندگی کی انتہا کہ شہداء کی لاشیں بھی قبضے
November 27, 2024 at 11:04 AM
Amir Mughal is taking care of masks distribution to the protesters
November 26, 2024 at 1:40 PM
مہر شرافت کی طرف سے شرکاء کیلئے کھانے کا انتظام کیا جا رہا ہے
👏👏👏
November 26, 2024 at 1:39 PM
اونچی عمارتوں پر اسنائپر بٹھائے ہوئے ہیں لوگوں کو ڈائریکٹ گولیاں مار رہے ایک کو سر میں گولی ماری ایک کو کمر میں، اب تک 10 زخمی لا چکا ہوں
یہ سنائپر والا کام عراق میں امریکیوں نے کیا تھا عراقیوں کے ساتھ، یہاں اپنے ملک کے پُر امن شہریوں کے ساتھ ہو رہا
November 26, 2024 at 12:59 PM
کم بختوں نے 12 بور ایمونیشن سے کارکنوں پر سٹریٹ فائرنگ کی
اور وہ بھی
ماشاءاللہ سے پاکستان میڈ
November 26, 2024 at 5:40 AM
26 نمبر سے پولیس اور رینجرز بھاگ گئے عوامی راج قائم
November 25, 2024 at 10:28 PM
اسلام آباد انٹری
November 25, 2024 at 7:15 PM
The puppet regime and the duffer establishment have fallen into Imran Khan's "The Queen's Gambit Move". The illegit Govmnt and duffers have already feeling hiccups and choking ultimately submitting to an absolute capture to Khan's plan.
November 25, 2024 at 3:03 PM
صدام ترین کا قافلہ اسلام آباد میں داخل
November 25, 2024 at 12:39 PM
یہ قافلہ بھی کافی بڑا ہے اس وقت حسن ابدال ریسٹ ایریا پر موجود ہے
November 25, 2024 at 12:19 PM
November 25, 2024 at 11:52 AM
گرفتاریاں اور مزاکرات ساتھ ساتھ
November 25, 2024 at 11:50 AM
پولیس اہلکار کپتان کے نعرے لگاتے ہوئے
November 25, 2024 at 11:37 AM
پولیس اہلکار کو ریسکیو کرتے ہوئے
November 25, 2024 at 11:36 AM
عوام کا سمندر آرہا ہے اسلام آباد
🔥💥🔥
November 25, 2024 at 11:32 AM
انشاء اللہ آگے آگے دیکھتے جائیں کپتان کی چال میں یہ جعلی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کیسے پھنستی ہے نہ نگل سکیں گیں نہ اگل سکیں گیں انکو اندازہ ہی نہیں انکے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے
Just wait and see
#FinalCall
#ImranKhan
November 24, 2024 at 10:56 PM