Imran Gujjar
imrangujar.bsky.social
Imran Gujjar
@imrangujar.bsky.social
ALLAH ho Akbar
‏1971 میں بھی امریکہ نےایسے ھی پاکستان کو ٹرک کی بتی پیھے لگوا کے مروایہ تھا
May 10, 2025 at 5:15 PM
Reposted by Imran Gujjar
دس لاکھ کے صحت کارڈ پر کپتان نے اپنی تصویر نہیں لگوائی...لیکن دس کلو آٹے پر نواز شریف کی تصویر سجائی گئ ہے...
لیول چیک کریں
March 7, 2025 at 7:22 PM
Reposted by Imran Gujjar
Hope not so😌😌
March 7, 2025 at 7:26 PM
Reposted by Imran Gujjar
Important Message:
March 5, 2025 at 8:21 AM
Reposted by Imran Gujjar
زکوٰة صرف صاحبِ حیثیت پر فرض ہے جبکہ
ٹیکس اُن پر بھی
جن کے پاس کفن کے پیسے بھی نہ ہوں
یہی فرق ہے شرعی اور اس جبر کے نظام میں..!
March 5, 2025 at 12:01 PM
Reposted by Imran Gujjar
‏😅😅😅😅😅😅
سعودی عرب نے رمضان صدقے کی کھجوریں دینے سے بھی انکار کر دیا

‏آپ کے وزرا بیچ دیتے ہیں۔
March 7, 2025 at 12:25 PM
Reposted by Imran Gujjar
پنجاب پویس کے غنڈوں کا دوران اغوا صدر جنوبی پنجاب کے گھر میں توڑ پھوڑ، کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیا ہوتی ہے۔

#ReleaseAonAbbasBuppi #ReleaseSAAB
March 6, 2025 at 2:57 PM
True
December 15, 2024 at 6:36 PM
Reposted by Imran Gujjar
December 3, 2024 at 3:52 PM
Reposted by Imran Gujjar
خبردار!!!!!
December 3, 2024 at 12:43 PM
Reposted by Imran Gujjar
اپنے قوم کے بہتر مستقبل کے لیے دنیا کی ساری آسائیشیں چھوڑ کر ظلم اور بربریت کا مقابلہ کرتے ھوی امید کی اخری کرن۔
میرے کپتان اللہ اپکو سلامت رکھیں۔ آمین
December 3, 2024 at 2:01 PM
Reposted by Imran Gujjar
راولپنڈی اسلام آباد میں رہنے والے پٹھان ہوشیار رہیں
کیونکہ آپ پٹھان ہو
آپ عمران خان کے چاہنے والے ہو
آپ گناہ گار ہو
December 3, 2024 at 1:55 PM
Reposted by Imran Gujjar
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
Reposted by Imran Gujjar
November 25, 2024 at 9:26 PM
Reposted by Imran Gujjar
‏🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:

ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 1:28 PM
Reposted by Imran Gujjar
😅😅😅😅
پورا ملک تمام کاروبار روڈیں ٹریفک سب بند،
اور اسٹاک ایکسچینج آسمان کو چھو رہی ہے،
ایسے معجزے صرف پاکستان میں دیکھنے کو ملتے ہیں🔥
November 25, 2024 at 10:53 AM
Reposted by Imran Gujjar
لوگ نہیں آئے حالات معمول کے مطابق ہیں کوئی رکاوٹ نہیں،

کل پنڈی کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے😝🖐😕
November 24, 2024 at 8:12 PM
Reposted by Imran Gujjar
‏کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر
November 24, 2024 at 7:29 PM
Reposted by Imran Gujjar
بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
November 25, 2024 at 2:00 PM
Reposted by Imran Gujjar
November 24, 2024 at 7:03 PM
Reposted by Imran Gujjar
November 23, 2024 at 6:59 AM
Reposted by Imran Gujjar
‏بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:27 PM
Reposted by Imran Gujjar
اسلام آباد انتظامیہ اس کپڑے کو خود آگ لگا کر مخصوص ایجنڈا چلائے گی۔
November 23, 2024 at 1:35 PM
Reposted by Imran Gujjar
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

‏اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
‏یہ ڈیٹا ⁦‪ptiraabta.pk‬⁩ پر اپلوڈ ہو گا
‏اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

‏تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 2:12 PM
Reposted by Imran Gujjar
کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 2:29 PM