Imran Asmat
imranasmat.bsky.social
Imran Asmat
@imranasmat.bsky.social
پاکستانی یوتھئیے 9 مئی اور انڈین یوتھئیے 10 مئی کبھی نہیں بھولیں گے 👇😁😜😂👇
May 12, 2025 at 3:37 AM
Reposted by Imran Asmat
مرد چاہے مجسمہ ہی کیوں نہ ہو
عورتیں اسے تنگ کرنے سے باز نہیں آتیں
😂😂😂
March 15, 2025 at 7:28 AM
Reposted by Imran Asmat
‏💥بریکنگ نیوز 💥
“یوکرائن” کی جنگ سے فارغ ہونے کے بعد میرا اگلا ٹارگٹ وہ “پاکستانی کیٹرنگ”
اور ککنگ شو کرنے والی موٹی خواتین ہیں جو “رشین سلاد” کے نام پر عوام کو عجیب و غریب “سلاد” کھلاتے / بنانے کے طریقے بتاتے ہیں اور “روس” کو بدنام کرتے ہیں:-
😀😃
‎#اردو_ذبان
March 15, 2025 at 4:59 AM
Reposted by Imran Asmat
ماہ رنگ بلوچ نے کہا تھا!
کہ مقابلہ جب برابر والے سے ہو تو پتلونیں اتر جاتی ہیں
بات سچ ثابت ہوگئی،
ابھی اس کو بتانا ٹنل کے پاس شلواریں پڑی ہیں تمہارے مسنگ کی لے جانا،
الحمدللّٰہ میری فوج دنیا کی بہترین فوج ہے جو ہر چیلنج سے نمٹ سکتی ہے۔
March 15, 2025 at 10:11 PM
ایک نسل کی جہالت
دوسری نسل کی روایت
تیسری نسل کا عقیدہ
بن جاتی ہے
January 15, 2025 at 3:32 AM
Reposted by Imran Asmat
January 10, 2025 at 7:10 PM
منحوس کی نحوست کا ایک اور باب بند ہوا۔
پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس لینڈ کر گئی۔
January 11, 2025 at 12:03 PM
January 11, 2025 at 3:34 AM
بلکل ایسیے ہی عمران ریاض۔صدیق جان۔اور شہباز گل جیسے یوٹیربر عمران کھان کے ساتھ کر رہے ہیں۔😂
January 5, 2025 at 10:40 AM
مطلع عرض ہے:
امریکہ نے ہمیں اقتدار سے نکالا ہے
مقطع عرض ہے:
امریکہ ہی ہمیں اڈیالہ سے نکالے گا
January 1, 2025 at 3:35 AM
Reposted by Imran Asmat
December 31, 2024 at 6:41 PM
دنیا کے نقشے پر پاکستان واحد ایسا ملک ہے
جہاں پر چور ہونا جرم نہیں بلکہ کمزور ہونا جرم ہے💔
December 26, 2024 at 3:41 PM
‏یہ عمران خان کے دور حکومت میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 20 "سویلینز" کی فہرست ہے۔۔۔

جن میں سے تین کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔۔۔

آج تحریک انتشار والے ہمیں سکھاتے ہیں کہ ملٹری کورٹس سے سزائیں "ناانصافی" ہے۔۔۔۔

آج انہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں یاد آرہی ہیں؟؟
December 24, 2024 at 12:11 PM
دشمن کی نیندیں حرام کرنے والے پاکستانی ہتھیار
آرام سے سو جائیں کسی کے باپ میں جرأت نہیں کہ وہ پاکستان کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھیں
انگلی ٹریگر پر اور نشانہ دشمن پر ہمارے جوان ہمہ وقت تیار
اس طاقت نے آج دشمنوں کی نیندیں حرام کردی ہے
اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں جواب دینے کے قابل بنایا ہے۔۔۔۔۔۔
December 21, 2024 at 3:30 AM
Reposted by Imran Asmat
کہتے ہیں ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے!
December 19, 2024 at 5:34 PM
‏صاحب علم روشنی پاؤ
اے مائی انگلش وچ کی کہہ ری اے؟
December 18, 2024 at 9:54 AM
‏مکمل خبر یہ ہے کہ وزیروں کی تنخواہ میں آٹھ لاکھ کا اضافہ اراکین اسمبلی کی تنخوا میں آٹھ سو فیصد اضافہ صحافیوں کو ہزاروں مفت پلاٹ دینے کے لئے غریب عوام کی جیب پر ڈاکے کا پروگرام
گیس چھبیس فیصد مہنگی کر رہے تاکہ غریب کا چولہا بند کر کے وزیروں کی لگثری لائف کا خرچہ پورا کیا جا سکے
December 18, 2024 at 9:42 AM
‏گانڈو۔۔۔۔۔
"گانڈو" سے امید لگائے بیٹھے ہیں
کہ وہ
"گانڈو" کو چھڑوائے گا🤣
December 18, 2024 at 9:41 AM
‏جب بیگم 17 ویں گریڈ کی آفیسر ہو اور آپ بےروزگار ہوں
December 18, 2024 at 9:35 AM
جس نے ہاسپٹل کے لیے زمین دی تھی وہ مرشد کے مزار کے لیے جگہ بھی دے گا ،،،

سمجھ تے تسی گئے ھوو گے
December 16, 2024 at 6:16 PM
December 16, 2024 at 3:22 AM
Reposted by Imran Asmat
ریاست مدینہ کا ڈھول پیٹنے والے مسلم امہ کے عظیم اور صادق و امین لیڈر نے قومی خزانے کو صرف 5 ارب 98 کروڑ 50 لاکھ روپے کا چونا لگایا
6 ارب روپے کی جیولری
جیولر سے قیمت لگواٸی 3 کروڑ
خزانہ میں جمع کروایا 1.5 کروڑ .
December 15, 2024 at 9:01 PM
بارہ موسموں میں سے منت ترلا موسم کا آغاز ھوا چاھتا ھے
December 14, 2024 at 12:35 PM
میرے باوثوق ذرائع نے بتایا ھے کہ اس مہینے کے آخر تک عمران خان اڈیالہ نہیں رھے گا۔۔ چاہے کوئی جتنا مرضی زور لگا لے جتنا مرضی پریشر ڈال لے یا پھر کوئی کارڈ کھیل لے۔۔ لیکن اسی مہینے عمران خان کا کورٹ مارشل شروع ہو گا جس کہ بعد ملٹری کورٹ میں سزا سنائی جائے گی۔۔
( سعید چوہدری )
December 10, 2024 at 9:26 AM