ilyasjuttpti.bsky.social
@ilyasjuttpti.bsky.social
Reposted
پی ٹی آئی کی قیادت کو اب مضبوط کرنا چاہیے عمران خان کا بہادر ٹائیگر ان کو آگے لانا ہوگا موجود قیادت تو کمپرومائز ہے سارا
December 12, 2024 at 9:24 PM
Reposted
کمبل دے۔۔ کمبل دے۔۔ 😂😂
November 24, 2024 at 6:38 PM
Reposted
دنیا بھر میں سوال اٹھایا جاتا ہے تو اسکا جواب ڈھونڈا جاتا ہے ، جبکہ پاکستان میں سوال کرنے والے کو پہلے ڈھونڈا جاتا ہے پھر اٹھایا جاتا ہے.😹

انور مقصود:
November 26, 2024 at 2:42 PM
Reposted
لاالہ الااللہ تمام خوف سے آزاد کرتا ہے ۔
December 11, 2024 at 7:29 PM
Reposted
اندھیرا کر کے نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے والے بہادر کیسے ہو سکتے ہیں جنہوں نے پتہ نہیں کتنی ماؤں کے بچے چھین لیے وہ کہاں کے صاحب کردار ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 9:52 AM
the root of the whole problem is this colonial system which is controlled by the army and its biggest beneficiary is the international establishment The colonial system is so terrible and influential that in Jallianwala Bagh, brothers killed their own brothers on the orders of an Englishman.
December 12, 2024 at 4:25 AM
کس کس کو لگتا ہے کہ سارے مسلے کی جڑھ یہ نو آبادیاتی نظام ہے جس کو فوج کے زریعے کنٹرول کیا جاتا ہے اور اسکے سب سے بڑے بینی فشری انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ہے
نو آبادیاتی نظام اتنا خوفناک اور پر اثر ہے کہ جلیانوالہ باغ میں ایک انگریز کے حکم بھائیوں نے اپنے ہی بھائیوں کو قتل کر دیا
December 12, 2024 at 4:05 AM
@imrankhanpti.bsky.social
عمران خان
December 11, 2024 at 7:43 AM