ilmseekho.bsky.social
@ilmseekho.bsky.social
Reposted
Yes/No?‏

اب قیادت کیلئے نوجوان ہی آگے آئیں صدام ہے سالار ہے طیبہ ہے عالیہ حمزہ ہے شاہد خٹک ہے سالار ہے
November 27, 2024 at 3:53 PM
Reposted
‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا،
اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو

۔۔
آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے
انشاء اللّٰہ
November 23, 2024 at 7:20 PM
Reposted
Don't judge a book with his first page
November 21, 2024 at 4:32 PM
Reposted
اوریا مقبول جان کو رہائی مل گئی۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 1:32 PM
Reposted
24 اکتوبر کو ہر شہر سے آپ نکلیں گے تو عمران خان واپس آ جائے گا۔ اس کی رہائی آپ کے نکلنے سے مشروط ہے
November 21, 2024 at 2:11 AM
Reposted
November 21, 2024 at 10:46 AM
Reposted
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
November 20, 2024 at 11:16 AM
Reposted
انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔
November 20, 2024 at 3:46 PM
Reposted
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
November 21, 2024 at 4:27 AM
Reposted
‏"سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک ‘ علوی ڈینٹل’ 50 دن سے حکومت پاکستان نے سیاسی انتقام کی وجہ سے بند کر کے رکھ دیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب صدارت کے بعد حق حلال کی روزی کما رہے تھے، لگتا ہے ان لوگوں کو بالکل اچھا نہیں لگ رہا تھا۔"عواب علوی
November 21, 2024 at 8:34 AM
Reposted
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کے احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا گیا
November 20, 2024 at 11:59 PM