ikram612.bsky.social
@ikram612.bsky.social
احتجاج کا انوکھا طریقہ آج سے ن لیگی اوووو اوووو اوووو کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا کریں گے
January 3, 2025 at 8:37 AM
_*سیاسی جماعتیں ہارا نہیں کرتیں اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ ہارتی ہے سیاسی جماعتیں کمپرومائز کر لیتی ہیں لیکن عمران خان نے کمپرومائز نہیں کیا۔ عمران ریاض خان*_
January 3, 2025 at 8:33 AM