ikram612.bsky.social
@ikram612.bsky.social
احتجاج کا انوکھا طریقہ آج سے ن لیگی اوووو اوووو اوووو کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا کریں گے
January 3, 2025 at 8:37 AM
_*سیاسی جماعتیں ہارا نہیں کرتیں اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ ہارتی ہے سیاسی جماعتیں کمپرومائز کر لیتی ہیں لیکن عمران خان نے کمپرومائز نہیں کیا۔ عمران ریاض خان*_
January 3, 2025 at 8:33 AM
#
November 29, 2024 at 6:33 AM
November 23, 2024 at 10:01 AM
‏پہلی بار رات بھر آزاد جموں کشمیر میں بھی تحریک انصاف کے رہنماوں کے گھر چھاپے مارے گئے متعدد رہنما گرفتار۔۔۔

آزاد کشمیر میں پہلی بار رات کے وقت چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا ہے اس کا ردعمل آئے گا۔۔۔
November 23, 2024 at 9:41 AM
Reposted
‏بچوں سے زیادتی کے مجرم کے بیان پر بشری بی بی کے خلاف مقدمہ درج

علام یاسین نامی شخص کے خلاف 12 مقدمی درج ہے
November 23, 2024 at 8:34 AM
November 23, 2024 at 9:16 AM
پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں۔
November 23, 2024 at 9:08 AM
‏میں پیچھے نہیں ہٹوں گا، میں کسی چیز پر قوم کی عزت و خودمختاری پر کمپرومائز نہیں کروں گا۔۔۔
عمران خان کا پیغام
November 23, 2024 at 7:26 AM
November 23, 2024 at 7:24 AM
اللّٰہ کے ایک فقیر نے کہا تھا
کہ میں جب کال دوں گا پورا ملک بند ھو جائے گا اور
آج دیکھ لیا سب کچھ بند ھو گیا
اب عوام 24 نومبر کو سب کھول کر ان کی بند کرے گی۔ اِن شاء اللّٰہ
November 23, 2024 at 2:21 AM
*_‏اخے جی لوگ نہیں نکلیں گے 😂🖐🏿_*

*_کنٹینر تو ہم پٹرول کی بچت کرنے کے لیئے لگا رہے ہیں۔🤪_*
November 23, 2024 at 2:19 AM



*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.♥️*

*❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️*
November 23, 2024 at 2:14 AM
November 23, 2024 at 1:58 AM
Reposted
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:28 PM
Reposted
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
November 22, 2024 at 3:53 PM
Reposted
یہ باز نہیں آسکتے ۔
November 22, 2024 at 3:59 PM
عام فوجی کی لاشوں کیلئے گدھے۔۔اور ان کے جنازے پر آنے والے افسروں کیلئے ہیلی کاپٹر۔۔
November 21, 2024 at 4:05 PM