شہید کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف کا پرچم لہرایا جا رہا ہے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جا رہی ہیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اس وقت اسلام آباد کی فضاؤں میں ہیلی کاپٹر سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کا چاروں طرف سے بند کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس لائن سے ساری نفری اسلام آباد بلا لی گئی۔ حکومت اس وقت مکمل طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

عمران خان نے جواب دیا: میں تو کل سے PTV دیکھ رہا ہوں وہاں تو سب کچھ ٹھیک ہے 😂

@ImranKhanPTI #ImranKhan #PTIProtest
@ImranKhanPTI #ImranKhan #PTIProtest
شاہد خٹک سمیت تمام قیادت محفوظ
شاہد خٹک سمیت تمام قیادت محفوظ
اسلام آباد میں موجود مظاہرین کو پانی، کھانے پینے کی اشیأ، ڈرائی فروٹس اور بنیادی ادویات فراہم کریں
یہ لوگ ہم سب پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کے لیے تین دن سے سڑکوں پر ہیں

#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
مرشد عمران خان تیرے محب وطن پرامن لوگ پہنچ گئے شہر اقتدار میں ۔۔۔!!!!
یہ ملک ہمارا ہے اور ہم ہی اس کو چلائیں گے