Mehar Usman
banner
ik7582.bsky.social
Mehar Usman
@ik7582.bsky.social
(.ڈیجیٹل دہشتگرد ۔)
Reposted by Mehar Usman
‏تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے۔ اس کے حامیوں کو نہ تو بحیرہ عرب کے سُپرد کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی ہمالیہ کے پیچھے دھکیلا جا سکتا ہے
December 17, 2024 at 8:57 AM
Reposted by Mehar Usman
December 13, 2024 at 6:23 AM
Reposted by Mehar Usman
نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ڈگری جعلی ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا،
December 13, 2024 at 9:41 PM
Reposted by Mehar Usman
‏🚨🚨🚨 بائیکاٹ کے پیش نظر خوشاب سیمنٹ فیکٹری کا ایک پلانٹ بند ✌️✌️✌️
December 7, 2024 at 7:54 PM
Reposted by Mehar Usman
ہمیشہ پنجاب کے حقوق کی بات کرتا ہوں اور پنجاب کے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں پر بات کی ہے لیکن پختونوں کے ساتھ جو اس وقت اسلام آباد پولیس اور جج کر رہے ہیں یہ ایک انسانی المیہ ہے، ہم انسان ہی نہیں اگر اپنے پختون بھائیوں کیلئے بات نہ کریں، کچھ خدا کا خوف کریں اور فوری طور پر بے گناہ لوگوں کو رہا کریں،
December 4, 2024 at 8:21 AM
Reposted by Mehar Usman
‏تمام ٹریفک روانی سے چل رہی ہے لیکن عمران خان کی فیملی کو اڈیالہ جیل سے 2 کلومیٹر دور روک دیا گیا ہے۔ ٹرک راستے میں کھڑے کر دیے گئے ہیں تاکہ ان کی گاڑی کو گزرنے نہ دیا جائے۔ انہیں کل جیل کورٹ میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی،

‎#ReleaseImranKhan
‎#PakistanUnderFascism
December 3, 2024 at 8:02 AM
Reposted by Mehar Usman
December 1, 2024 at 2:52 PM
Reposted by Mehar Usman
‏وہ قاسم اور سلیمان کو چھوڑنے پر راضی ہو گیا تھا لیکن پاکستانیو! آپ کو چھوڑنے ہر راضی نہیں ہو رہا۔
December 1, 2024 at 9:13 AM
Reposted by Mehar Usman
عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ ذرائع

#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 7:45 AM
Reposted by Mehar Usman
عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع

عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
November 30, 2024 at 8:56 AM