IhsanKhan🏁
banner
ihsanjui.bsky.social
IhsanKhan🏁
@ihsanjui.bsky.social
JUI-P Worker🏁
Reposted by IhsanKhan🏁
اسلام علیکم میرے BlueSky کے دوستو! میری جو پالیسی ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کے لحاظ سے آپ سے گزارش ہیکہ آپ بھی اس طرح اپنے اکاؤنٹ کی پالیسی رکھیں۔ اس سے آپ اکاؤنٹ مضبوط ہوگا۔ مضبوط اکاؤنٹ مضبوط مسلم لیگ سوشل میڈیا کی علامت ہے۔❤️🌹❤️
November 19, 2024 at 12:28 PM
Reposted by IhsanKhan🏁
۔لاڑکانہ:قائد سندھ علامہ راشد سومرو کی جی ڈی اے کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر عباسی سے ملاقات
جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ارسا ایکٹ ترمیم اور سندھو پہر بننے والے کینال پر گفتگو
November 20, 2024 at 11:48 AM
Reposted by IhsanKhan🏁
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
Reposted by IhsanKhan🏁
اس سکے کے مطابق پاکستان بنے سے پہلے قبائل پشتون اپنی سرزمین پر ہزاروں سالوں سے آباد ہیں.
اس مٹی کے وسائل ہم قبائل کو وراثت میں ملی ہیں.اس پر ہمارا ہی حق ہے.
November 19, 2024 at 10:54 AM
Reposted by IhsanKhan🏁
‏مولانا فضل الرحمٰن سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات

ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کےحوالےسےبات چیت

وفد میں جے یو آئی فاٹا کےامیر مولانا جمال الدین،مفتی کفایت اللہ، ایم پی اے ریاض شاہین، ممبر مرکزی جنرل کونسل مولانا شاہ نواز خان، مرحوم صدر عبدالرحمن کےبھائی شامل تھے
November 19, 2024 at 10:32 AM
‏مولانا فضل الرحمٰن سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات

‏ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کےحوالےسےبات چیت

‏وفد میں جے یو آئی فاٹا کےامیر مولانا جمال الدین،مفتی کفایت اللہ، ایم پی اے ریاض شاہین، ممبر مرکزی جنرل کونسل مولانا شاہ نواز خان، مرحوم صدر عبدالرحمن کےبھائی شامل تھے
November 19, 2024 at 10:34 AM
Reposted by IhsanKhan🏁
If people don't match my vibe, I change people not the vibe.
November 19, 2024 at 9:31 AM
Reposted by IhsanKhan🏁
خان اور فیض کی کہانی
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کوفوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہوتو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کاخدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
November 19, 2024 at 10:12 AM
‏اسرائیل مردہ باد کانفرنس
‏8 دسمبر 2024
‏⁦‪#Peshawar‬⁩
November 19, 2024 at 7:31 AM
Reposted by IhsanKhan🏁
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
November 19, 2024 at 7:18 AM
Reposted by IhsanKhan🏁
فوری ٹکر :
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
November 19, 2024 at 7:19 AM
Reposted by IhsanKhan🏁
‏محمد بن سلمان جس طرح سعودی عرب کے چپے چپے پر نائٹ کلب، شراب خانے اور کیسینوز بنوا رہا ہے ۔ جلد ہی یہ مناظر دیکھنے کو ملیں گے کہ حج اور عمرہ سے واپسی پر لوگ اپنی صفائیاں دینے کیلئے قسمیں کھا رہے ہوں گے:

"اللہ دی قسمیں میں اوتھے صرف حج تے عمرہ ہی کیتا اے "
November 19, 2024 at 7:19 AM
Reposted by IhsanKhan🏁
‏PTAنے 5 لاکھ پورن سائٹ بلاک کیں
اتوار والے دن دو کروڑ پاکستانیوں نے غیر رجسٹرڈ وی پی این سے ان تک پہنچنے کی کوشش کی
‏ابھی کل ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی گندی ویڈیوز وائرل ہوئیں
‏سمجھ نہی آ رہی کہ قوم کس طرف چل پڑی ہے اور مجھے شدید حیرت کہ لوگ اب پاکستان میں پورن فلموں کے حق میں دلائل بھی دے رہے ہیں
November 19, 2024 at 5:15 AM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اے پروردگار!
ہمیں تنہا مت چھوڑنا, ہمیشہ اپنی رحمت
کے ساۓ میں رکھنا..
آمین یارب العالمین.
#Khanakaba
#خانہ_کعبہ
November 19, 2024 at 5:18 AM
Reposted by IhsanKhan🏁
#Palestine 🇵🇸 🤲🏼
November 18, 2024 at 5:11 PM
Reposted by IhsanKhan🏁
صلاة الظہر
November 18, 2024 at 6:58 PM
Reposted by IhsanKhan🏁
One day, I will die and you'll be thinking “she’s offline”. Subanallah 🤲🏾 From Allah we Come. To Allah we shall Return. In’sha Allah.
November 18, 2024 at 9:55 PM
Reposted by IhsanKhan🏁
اسلام علیکم ۔جنہوں نے فالو کیا ہے اُن سب کو فالو بیک دیا جا چکا ہے آپ سب کی محبتوں کا شکریہ🥰
November 18, 2024 at 9:48 AM
Reposted by IhsanKhan🏁
ھم تو یہاں فقط محبتیں بکھیرنے آئے تھے اور ھیں ۔
مگر علمائے کرام کو گالیاں دینے والے ان سے بغض رکھنے والوں کو ھرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ۔
وما علینا الا البلاغ 🙏
پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ 📍
November 18, 2024 at 7:35 PM
Reposted by IhsanKhan🏁
Assalamualaikum 🙋🏻‍♀️
November 18, 2024 at 12:26 PM
Reposted by IhsanKhan🏁
Me and who? 👀
November 18, 2024 at 7:44 PM
Reposted by IhsanKhan🏁
السلام علیکم
November 18, 2024 at 12:58 PM
دنیا کے کام بھی کرتے رہیں ساتھ ساتھ ختم نبوت کا پیغام بھی عام کرتے رہا کریں
حضرت محمد ﷺ ہی اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں
November 18, 2024 at 7:46 PM
Reposted by IhsanKhan🏁
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
November 18, 2024 at 7:06 PM