M IBRAHIM KHAN
banner
ibrahimkhan900.bsky.social
M IBRAHIM KHAN
@ibrahimkhan900.bsky.social
اللہ سے ہوتا ہے مخلوق سے نہیں
اللہ سے ڈرو مخلوق سے نہیں
روح کا غذا قرآن کریم کی تلاوت
January 5, 2025 at 11:51 AM
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
December 16, 2024 at 8:06 PM
Reposted by M IBRAHIM KHAN
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
December 14, 2024 at 1:27 PM
Reposted by M IBRAHIM KHAN
Nice
December 3, 2024 at 4:21 AM
Nice
December 3, 2024 at 4:21 AM
Reposted by M IBRAHIM KHAN
سالار خان کاکڑ شہید کارکن کی میت بلوچستان واپس لے کر جا رہے تھے 26 نومبر کی رات مگر انہیں اسلام آباد سے واپس جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا تھا اور بعد میں گمشدہ افراد کی لسٹ میں ڈال دیا گیا۔
سب سالار خان کاکڑ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ پلیز
December 1, 2024 at 3:32 PM
Reposted by M IBRAHIM KHAN
ڈی چوک پر لائٹیں بند کروائی گئیں،پھر اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دیں،
اور پھر اسکے کتنی بے غیرتی سے کہتے ہیں کہ کوئی لاش لا کر دکھاؤ۔
علامہ زبیر احمد۔
#‎IslamabadMassacare
November 30, 2024 at 11:48 AM
Reposted by M IBRAHIM KHAN
26 نومبر کی رات اسلام آباد میں دہشتگردوں کیخلاف استعمال ہونے والے اسلحے سے متعدد پرامن مظاہرین کی شہادت اور زخمی ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔
independenturdu.com/node/177161%...
December 1, 2024 at 5:10 AM
Reposted by M IBRAHIM KHAN
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
December 1, 2024 at 5:19 AM
Reposted by M IBRAHIM KHAN
‏"جب سکیورٹی اداروں کے اہلکار آئے تو ہم نے محسوس کر لیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، میڈیا پر بھی دباو یے اور کوشش کی گئی ہے کہ ہسپتال آنے والوں کا رکارڈ مٹا دیا جائے تاکہ ہسپتال میں آنے والے افراد کی تفصیلات ہی نہ رہیں"

انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگو
t.co/KbNpmXUct0‎
December 1, 2024 at 5:15 AM
Goodnight 😴
November 30, 2024 at 10:32 PM
رینجرز اہلکار جس حادثے میں جانبحق ہوئے وہ گاڑی ، سابق بیوروکریٹ ظفیر عباسی کا پوتا ہاشم ڈرائیو کررہا تھا جس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں اور یہ شاہد خاقان عباسی کے عزیز بھی ہیں اور اس لڑکے کے ذہنی مسائل ہیں، اعزاز سید
November 30, 2024 at 7:43 PM
Reposted by M IBRAHIM KHAN
انتہائی تشویش ناک
November 30, 2024 at 8:52 AM
Reposted by M IBRAHIM KHAN
عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ ذرائع

#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 7:45 AM
پاکستان میں جو اپنا حق مانگے گا اس کا یہ انجام ہو گا
November 29, 2024 at 4:18 PM
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:

◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں

‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 29, 2024 at 4:12 PM
Reposted by M IBRAHIM KHAN
سلمان اکرم راجہ شہید انیس ستی کی قبر پہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔
November 29, 2024 at 1:02 PM
Metro train station Lahore Pakistan
November 29, 2024 at 3:59 PM
Reposted by M IBRAHIM KHAN
‏"پولیس نے لاشوں کا پوسٹمارٹم بھی نہیں کرنے دیا ہمارے پاس 55 افراد لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں درجنوں زخمی افراد نے کہا کہ ان کا نام رجسٹر میں نہ لکھا جائے کیونکہ پولیس انہیں گرفتار کر لے گی" پمز کے ڈاکٹر کی بی بی سی سے گفتگو
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 11:04 AM
Badshahi masjid Lahore
November 28, 2024 at 8:50 PM
ذرا سوچئے
November 28, 2024 at 8:29 PM