Ibraheem Awan
banner
ibraheemawan33.bsky.social
Ibraheem Awan
@ibraheemawan33.bsky.social
محبت امن ھے اور امن کا پیغام پاکستان
بٹہ کنڈی (Batta Kundi) ایک خوبصورت اور پُرسکون گاؤں ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔ یہ کاغان ویلی کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ بٹہ کنڈی سطح سمندر سے تقریباً 2,600 میٹر (8,500 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے اور ناران شہر سے تقریباً 15-16 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
May 27, 2025 at 10:01 AM
فیصل مسجد اسلام آباد کے پاس کوئی ڈرون گرا ہے، نہ ایسا کوئی واقعہ ہوا ہے۔۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اے آئی جنریٹڈ فیک ویڈیوز چلائی جا رہی ہیں۔۔۔تشویشناک بات یہ ہے کہ بزعم خود سینئر تجزیہ کار کہلانے والے بعض حضرات بھی ناسمجھی میں اس قسم کی ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔۔
May 8, 2025 at 2:40 PM