Ibraheem Awan
banner
ibraheemawan33.bsky.social
Ibraheem Awan
@ibraheemawan33.bsky.social
محبت امن ھے اور امن کا پیغام پاکستان
التت فورٹ - ہنزہ - لگ بھگ 900 سے 1100 سال پرانا یہ قلعہ ہنزہ کے بادشاہوں کا پہلا محل تھا!
May 31, 2025 at 6:33 AM
انسو جھیل، جو وادی کاغان کے بلند پہاڑوں میں چھپی ہوئی ایک قدرتی خوبصورت جھیل ہے۔۔۔ یہاں تک پہنچنے کے لیے آپ کو جھیل سیف الملوک سے تقریباً 6-7 گھنٹے کا پیدل سفر کرنا پڑتا ہے۔۔۔ سطحِ سمندر سے بلندی: تقریباً 13,537 فٹ ہی۔

انسو جھیل تک ہائیکنگ کرنا صرف سفر نہیں، ایک آزمائش ہوتی ہے۔۔
May 29, 2025 at 3:48 AM
Babusar Top Road Kaghan Valley ❤️
May 28, 2025 at 3:30 PM
شوگران
ہزارہ میں مقام سطح سمندر سے 7750 فٹ بلند
پاکستان کے خیبر پختونخوا میں واقع ایک حسین تفریحی مقام جو سطح سمندر سے 2362 میٹر بلندی پر واقع ایک سطح مرتفع ہے۔ شوگران یا شوگراں کیوائی سے صرف 10 اور بالاکوٹ سے 34 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
May 28, 2025 at 6:40 AM
گلگت بلتستان کی حسین وادیوں میں پکی ہوئی تازہ اور رسیلی چیری — فطرت کا میٹھا تحفہ۔۔۔ جو تازہ توڑ کر کھانے کا اپنا ہی لطف ہے۔ 🍒

گلگت بلتستان کی حسین وادیوں میں اُگی یہ چیریاں نہ صرف دیکھنے میں خوبصورت ہیں بلکہ ذائقے میں بے مثال — میٹھی، رسیلی اور قدرتی تازگی سے بھرپور۔۔۔
May 27, 2025 at 6:07 PM
بٹہ کنڈی (Batta Kundi) ایک خوبصورت اور پُرسکون گاؤں ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔ یہ کاغان ویلی کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ بٹہ کنڈی سطح سمندر سے تقریباً 2,600 میٹر (8,500 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے اور ناران شہر سے تقریباً 15-16 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
May 27, 2025 at 10:01 AM
درخت انتہائی ضروری ہیں، خدارا درخت لگائیے۔
May 25, 2025 at 6:03 PM
بٹہ کنڈی (Batta Kundi) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں واقع ایک خوبصورت اور پُرسکون گاؤں ہے۔ یہ مقام وادی کاغان میں ناران سے تقریباً 16 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔
May 24, 2025 at 8:44 AM
ایک ہی ملک، ایک ہی دن، 86 ڈگری سینٹی گریڈ کا فرق!
کیا آپ جانتے ہیں؟
پاکستان دنیا کے ان گنے چنے ممالک میں سے ایک ہے جہاں ایک ہی دن میں درجہ حرارت کا فرق 85 سے 87 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔
May 23, 2025 at 9:30 AM
اسلام آباد: آل پاکستان ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز اینڈ ٹورزم ایسوسی ایشن کے چیئرمین طاہر اوریازئی کے اعزاز میں اسلام آباد گیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
May 23, 2025 at 7:13 AM
فیصل مسجد اسلام آباد کے پاس کوئی ڈرون گرا ہے، نہ ایسا کوئی واقعہ ہوا ہے۔۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اے آئی جنریٹڈ فیک ویڈیوز چلائی جا رہی ہیں۔۔۔تشویشناک بات یہ ہے کہ بزعم خود سینئر تجزیہ کار کہلانے والے بعض حضرات بھی ناسمجھی میں اس قسم کی ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔۔
May 8, 2025 at 2:40 PM
اسلام آباد / فاونڈر اسلام آباد گیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن میاں الطاف اورچیف کوآرڈینیٹر عارف خان کی جانب سےافطار وڈنر کا اہتمام کیا گیا
March 24, 2025 at 9:06 PM
January 18, 2025 at 5:13 PM
This is a Pakistan
January 16, 2025 at 8:00 AM