#Pakistan
#Pakistan
برلن میں قائم یورپی-سعودی تنظیم برائے انسانی حقوق (ESOHR) کے مطابق اس سال سعودی عرب نے موت کی سزا دینے میں اپنے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ، یہ ایک سال میں غیر ملکیوں کو موت کی سزا دینے کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ سعودی عرب نے کبھی ایک سال میں 100 غیر ملکیوں کو سزائے موت نہیں دی ہے"