Ilyas Babar
banner
ibmpk.bsky.social
Ilyas Babar
@ibmpk.bsky.social
News Editor, Blogger, Website Manager and Content Writer
‏بدقسمت صوبہ ‎#KPK جس پرگزشتہ 12 سالوں سےنالائق ترین لوگ مسلط ہیں ، جنہیں وہاں کےعوام کی جان ومال کی پرواہ سےزیادہ عمران خان کی سیاست کی فکر ہے، جو صوبے کی فلاحی اور سکیورٹی کے وسائل عمران خان کو جیل سے نکالنے کے لئے کیے گئے احتجاجوں میں بے دردی سے جھونک رہے ہیں 1/2
#Pakistan
November 21, 2024 at 2:45 PM
عمران خان کو راولپنڈی پولیس کی طرف سے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات 7ATA, 21-I ATA اور 353, 186, 285,286,148, 149, 427, 109, 188 تعزیرات پاکستان کےتحت گرفتار کر لیا گیا -
#Pakistan #ImranKhan
November 20, 2024 at 7:12 PM
💚💚💚
November 20, 2024 at 5:32 PM
آج باوا جی مولانا خادم حسین رضوی کا عرس ہے جس کے لئے جی ٹی روڈ جو کہ کراچی سے پشاور تک پورے پاکستان کو جوڑتا ہے کو کنٹینرز لگا کر چوک یتیم خانہ لاہور سے بند کردیا گیا ہے- یوں ایک مرکزی شاہراہ کو بند کرنا یقیناً کوئی قابل مثال توجیع نہیں - باوا جی کی جماعت کے منظمین کو اسطرف توجہ کرنی چاہیے -
November 19, 2024 at 5:00 AM

سعودی عرب نے اس سال اب تک 101 غیر ملکیوں کو موت کی سزا دی ، جن میں سے زیادہ تر منشیات سے متعلق جرائم کے مرتکب ہوئے-

یہ 2023 اور 2022 کے اعداد و شمار سے تقریباً تین گنا ہے،
اس سال موت کی سزا پانے والے غیر ملکیوں میں ٢١ پاکستانی ، ٢٠ یمنی ، ١٤ شامی سے ، ١٠ نائیجیرین ، ٩ مصری ،
November 18, 2024 at 5:28 AM

سعودی سائنسدان سامعہ المیمانی کی امریکہ میں قتل کی کہانی
سامعہ کواس قت قتل کیاگیاجب اس نے کینسر کے علاج کی ٹیکنالوجی ایجاد کی اور امریکی شہریت سے انکار کر دیا۔

سامعہ 1955 میں پیدا ہوئیں نیورو سرجری کے شعبے میں مہارت حاصل کرنے والی پہلی سعودی سرجن تھیں،

پوری تحریر پڑھنے کے لئے ALT پر کلک کریں
November 18, 2024 at 4:59 AM
جس انسانی معاشرے میں بے حسی ، کم ہمتی اور حوصلوں کی پستی شامل ہو جائے وہاں کے فیصلہ سازوں کے برے فیصلوں کی بھی توجیع پیدا ہو جاتی ہے -

مکمل تحریر پڑھنے کے لئے ALT پر کلک کریں -
November 17, 2024 at 4:40 PM

تاشکین کو گرفتار کر کے عدالت میں لایا گیا ، جج نے اس سے پوچھا کہ اس نے کیوں اس بچے کا قتل کیا ہے ؟ اپنے دفاع میں جواب دیتے ہوئے تاشکین کا کہنا تھا کہ "مجھے لگتا تھا کہ وہ شامی بچہ ہے"
مکمل تحریر پڑھنے کے لئے ALT پر کلک کریں
November 17, 2024 at 4:03 AM
ایک اسرائیلی سیکیورٹی کمپنی حج اور عمرہ کی سکیورٹی کے انتظامات دیکھے گی ، یہ کمپنی حجاج کرام کی نگرانی کرتے ہوئے حرم میں داخل ہونے سے پہلے ان کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ذمہ دار ہو گی -
مکمل تحریر پڑھنے کے لئے ALT پر کلک کریں
November 16, 2024 at 5:36 PM
Punjab Government has announced that the most expensive TPA injection, which reduces the effects of stroke, will be available 24 hours free in 15 government hospitals.
November 16, 2024 at 2:18 PM
کیاعمران خان کی طرف سےدی گئی 24 نومبر کی فائنل کال کامیاب ہو گی؟
اگر ہوگی توکیوں ؟
اگرکامیاب نہیں ہوگی تواسکی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟
کیا بشریٰ بی بی کوکل کےپشاور اجلاس کے بعد غیر سیاسی کہا جا سکتا ہے؟
عمران خان کی بہنیں اور بشریٰ بی بی مل کر عمران خان کی رہائی کی تحریک کو لیڈ کیوں نہیں کرپا رہی ہیں ؟
November 16, 2024 at 7:22 AM
کئی سالوں بعد باکسنگ رنگ میں واپس آنے والے 58 سالہ گریٹ مائیک ٹائسن آج جیک پول ٹائسن سے اپنا مقابلہ ہار گئے
#PaulTyson
November 16, 2024 at 6:33 AM
Should Pakistanis switch to Bluesky after the continuous ban on social media app x? #Pakistan
November 16, 2024 at 4:33 AM