عبدالسلام راکٹی
banner
iamrakiti.bsky.social
عبدالسلام راکٹی
@iamrakiti.bsky.social
Social worker
پاکستان میں میرٹ کی بجائے بوٹ پالش بہت کامیاب ہیں
November 20, 2024 at 12:21 PM
پتا ھے جب ایسے ضعیف لوگ دیکھتا ہوں دنیا کی یہ رونق ، بنگلے ، گاڑیاں وغیرہ عذاب سے کم نہیں لگتے
اللہ تعالیٰ ہر باپ کو بوڑھاپے کا سہارا دے آمین
November 20, 2024 at 10:52 AM
اس ویڈیو کے اندر فلسطینی بھائیوں نے پاکستانی اداروں اور حکمرانوں سے عاجزانہ درخواست کیا ہے کہ ہمارے دھڑکن آپ کے ساتھ ہے لیکن آپ ہمارا ساتھ کیوں نہیں دے سکتے 😢
November 18, 2024 at 1:14 PM
گستاخ رسول کو جہ نم واصل کرنے والا غازی سعید خان کو کوئٹہ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں مفتی فضل غفور صاحب اعزازی جبہ پہنا دیا
November 18, 2024 at 3:09 AM
میری پہلی ویڈیو آج اپنے بھائی ضیاء صاحب کے نام ❤️
November 17, 2024 at 10:12 PM