عبدالسلام راکٹی
banner
iamrakiti.bsky.social
عبدالسلام راکٹی
@iamrakiti.bsky.social
Social worker
گاڑی رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں!
صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ کرنے سے پہلے گاڑی کے پہیوں اور انجن کے قریبی حصوں کی جانچ پڑتال کر لیا کریں
اکثر چھوٹے جانور ان جگہوں کو تلاش کرتے ہیں جو گرم ہوں وہ تو جانور ہیں انہیں علم نہیں ہوتا ....
November 21, 2024 at 8:59 AM
پاکستان میں میرٹ کی بجائے بوٹ پالش بہت کامیاب ہیں
November 20, 2024 at 12:21 PM
پتا ھے جب ایسے ضعیف لوگ دیکھتا ہوں دنیا کی یہ رونق ، بنگلے ، گاڑیاں وغیرہ عذاب سے کم نہیں لگتے
اللہ تعالیٰ ہر باپ کو بوڑھاپے کا سہارا دے آمین
November 20, 2024 at 10:52 AM
آپ کی خاطر دنیا سے بھی لڑنا پڑے دریغ نہیں کریں گے ❤️
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:34 PM
بلو سکائی پر آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
November 19, 2024 at 1:49 PM
تاجر کا نام وانگ فیکی تھا، جسے اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام دیا گیا ہے
November 19, 2024 at 2:56 AM
جہاز میں بیٹھ کر روٹی کا ٹکڑا بانٹنے کا مقصد یہ ہرگز نہیں ہے مفلسی ہے اور یہ بھی مقصد ہرگز نہیں ہے کہ آٹے کا قحط ہے اور نہ ہی روٹی کم تھی بلکے یہ اعلی مثال کی عاجزی ہے کہیں کوئی مستحکم شکایت نہ کرے خود طعام کھا رہے اور ہم روکھی سوکھی روٹی کھا رہے
November 18, 2024 at 7:29 PM
اس ویڈیو کے اندر فلسطینی بھائیوں نے پاکستانی اداروں اور حکمرانوں سے عاجزانہ درخواست کیا ہے کہ ہمارے دھڑکن آپ کے ساتھ ہے لیکن آپ ہمارا ساتھ کیوں نہیں دے سکتے 😢
November 18, 2024 at 1:14 PM
گستاخ رسول کو جہ نم واصل کرنے والا غازی سعید خان کو کوئٹہ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں مفتی فضل غفور صاحب اعزازی جبہ پہنا دیا
November 18, 2024 at 3:09 AM
میری پہلی ویڈیو آج اپنے بھائی ضیاء صاحب کے نام ❤️
November 17, 2024 at 10:12 PM