Black Panther
banner
i-am-black-panther.bsky.social
Black Panther
@i-am-black-panther.bsky.social
I want to be a part of the group of people who are working for the real Democracy in Pakistan and the real democracy means in words of Abraham Lincoln:
"Government of the people, by the people and for the people”
Reposted by Black Panther
سانحہ ڈی چوک سے ایک اور لاش برآمد 🥲
November 28, 2024 at 6:56 AM
Reposted by Black Panther
‏بھگوڑی جادو گرنی سامنے نہی آئی ؟
وہ تو کہتی تھی خان کو لے کر جاؤں گی ہمیں سمجھ نہی آیا وہ گل خان کا کہہ رہی تھی 😂
November 27, 2024 at 11:11 AM
Reposted by Black Panther
پختون دانشوروں ،پختون صحافیوں, پختون سیاسیردانوں اور پختون سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیےسب سے اہم اور وقت کی ضرورت ہے کہ وہ پختونوں کو سمجھائیں کہ آپ نے اور کتنا استعمال ہونا ہےان بے شعور لوگوں کے دماغ کے تالے کھولیں ان جاہلوں کو بتائیں کہ تم لوگ اپنا اور اپنی قوم کا کس قدر نقصان کر چکے ہو
November 27, 2024 at 10:25 AM
Reposted by Black Panther
بشری بی بی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں اف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے,
لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔ گنڈا اور بی بی دونوں غاٸب تھے ۔۔۔😉😀
November 27, 2024 at 7:56 AM
Reposted by Black Panther
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:10 PM
‏بشری بی بی نے کل کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترمہ نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں
کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟
November 21, 2024 at 10:33 AM
‏پارٹی میرے بھائی کی ہے:علیمہ
پارٹی میرے ہرجائی کی ہے: پنکی
آزادی کی جنگ اب نند بھابھی کی لڑائی میں کنورٹ ہوگئی ہے
.مولا خوش رکھے
November 21, 2024 at 10:27 AM
Reposted by Black Panther
لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا
November 21, 2024 at 9:15 AM
Reposted by Black Panther
فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار ایک ہی تکون کے حصے ہیں، فیض حمید پہلے خود سہولتکار تھے اور بعد میں انکے زیر اثر لوگ سہولتکاری کرتے رہے۔ اسی طرح پہلے ثاقب نثار سہولتکاری کرتا رہا اور بعد میں اسکے زیر اثر لوگو سہولتکاری میں ملوث رہے، میاں جاوید لطیف
November 18, 2024 at 5:46 PM
Reposted by Black Panther
‏ڈیڑھ سال ہونے کو ہے9/10 مئی کا واقعہ ہوا ہےاسکا آج تک آپ فیصلہ نہیں کر سکے ریاست آپ سے انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اب مزید شہادت کی ضرورت نہیں ہے اس میں بھی تاخیری حربے استعمال ہوتےہیں تاریخوں پہ تاریخیں ہوتی ہیں اگر کوئی عالمی دباؤ ہےتو قوم کو بتایا جائے۔
November 18, 2024 at 4:44 PM
Reposted by Black Panther
اربوں روپیہ لگا کر اتنی زیادہ قربانیاں دیکر دہشتگردی کو ختم کیا دہشتگردوں کو نکالا بھگایا اور حکومت بدلتے ہیں انکویہ کہہ کر واپس لے آئی نہیں نہیں یہ تو ہمارے بھائی ہیں، مصدق ملک
November 19, 2024 at 3:43 PM