Hussain Ahmed
banner
hussainrahat.bsky.social
Hussain Ahmed
@hussainrahat.bsky.social
ختم نبوت زندہ آباد❤️
جمیعت علماء اسلام زندہ آباد❤️
Reposted by Hussain Ahmed
November 19, 2024 at 4:43 PM
Reposted by Hussain Ahmed
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Zia Ur Rehman
November 19, 2024 at 7:06 AM
Reposted by Hussain Ahmed
‏مولانا فضل الرحمٰن سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات

ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کےحوالےسےبات چیت

وفد میں جے یو آئی فاٹا کےامیر مولانا جمال الدین،مفتی کفایت اللہ، ایم پی اے ریاض شاہین، ممبر مرکزی جنرل کونسل مولانا شاہ نواز خان، مرحوم صدر عبدالرحمن کےبھائی شامل تھے
November 19, 2024 at 10:32 AM
Reposted by Hussain Ahmed
ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔
دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔
نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:40 PM
November 19, 2024 at 4:43 PM
Reposted by Hussain Ahmed
محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں تاریخ ساز کردار پر شکریہ ادا کیا، مولانا کا کہنا تھا کہ ہماری ترجیح پاکستان اور پاکستانی عوام ہیں۔
November 19, 2024 at 6:39 AM
Reposted by Hussain Ahmed
جہاز میں بیٹھ کر روٹی کا ٹکڑا بانٹنے کا مقصد یہ ہرگز نہیں ہے مفلسی ہے اور یہ بھی مقصد ہرگز نہیں ہے کہ آٹے کا قحط ہے اور نہ ہی روٹی کم تھی بلکے یہ اعلی مثال کی عاجزی ہے کہیں کوئی مستحکم شکایت نہ کرے خود طعام کھا رہے اور ہم روکھی سوکھی روٹی کھا رہے
November 18, 2024 at 7:29 PM
Reposted by Hussain Ahmed
قائد کی مسکراہٹ نے ہر میڈیا فلور کو حسن بخشا ہیں ❤
#MulanaFazlurahman❤
November 18, 2024 at 5:50 PM
Reposted by Hussain Ahmed
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے..
November 18, 2024 at 6:41 PM