banner
hussain21.bsky.social
@hussain21.bsky.social
ہم ملبے سے خوشیاں تلاش کرلیتے ہیں،
منہدم عمارتوں پر بے خوف چڑھ جاتے ہیں،
ہمارے قہقہے اور ہنسی بموں کی آوازوں سے زیادہ بلند ہوتی ہے۔
ہم اس زمین کے بیٹے ہیں۔
لا غالب الا اللہ
غزہ۔🌹
November 23, 2024 at 10:35 AM