banner
hussain21.bsky.social
@hussain21.bsky.social
ہم ملبے سے خوشیاں تلاش کرلیتے ہیں،
منہدم عمارتوں پر بے خوف چڑھ جاتے ہیں،
ہمارے قہقہے اور ہنسی بموں کی آوازوں سے زیادہ بلند ہوتی ہے۔
ہم اس زمین کے بیٹے ہیں۔
لا غالب الا اللہ
غزہ۔🌹
November 23, 2024 at 10:35 AM
Reposted
اجتماعی محنت کی ضرورت ہے
November 22, 2024 at 5:52 PM
Reposted
يِّأّيِّهِأّ أّلَذّيِّنِ آمَنِوِ

صٌلَوِ عٌلَيِّهِ وَِّسلَمَوِ تَّّسلَيِّمَأّ ﷺ
November 22, 2024 at 2:10 PM
Reposted
دنیا میں خوش رہنے کا گر یہ ہے کہ اللہ کے سوا کسی سے امید نہ لگائی جائے۔

#غزہ
#ghaza
November 23, 2024 at 8:49 AM
جب ہم بچے تھے تو ہم یہ سوچتے تھے کہ یہودی صرف غزہ پر قابض ہیں، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔ یہودی عربوں کی تمام ریاستوں پر قابض ہیں، سوائے غزہ کے.

شیخ احمد یاسین رح
November 22, 2024 at 6:00 PM