M Kaif
banner
hopeik.bsky.social
M Kaif
@hopeik.bsky.social
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤
Reposted by M Kaif
دسمبر کی دکھی اور طویل شامیں 😷
دونوں بھائی ایک کا باپ امیر دوسرے کا غریب
مرو جھوٹ تے سوچ سمجھ کے بولا کرو خواہ مخواہ میں شک میں ڈال دیتے ہو۔ 😁😁
#AUSvsIND
December 30, 2024 at 10:43 AM
دسمبر کی دکھی اور طویل شامیں 😷
دونوں بھائی ایک کا باپ امیر دوسرے کا غریب
مرو جھوٹ تے سوچ سمجھ کے بولا کرو خواہ مخواہ میں شک میں ڈال دیتے ہو۔ 😁😁
#AUSvsIND
December 30, 2024 at 10:43 AM
بطور قوم ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ ایسا عظیم انسان ہمارا صدر بنا ، 😥
اور جن لوگوں نے اس کو صدر بنایا ان کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے۔👎
استغفراللہ
December 9, 2024 at 4:29 PM
Reposted by M Kaif
Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts:
bsky.app/profile/ptio...
bsky.app/profile/ptip...
bsky.app/profile/ptis...
December 9, 2024 at 10:01 AM
صیاد یہ سمجھا ہے کہ تسخیر کر لیا
جذبوں کو قید سوچ کو زنجیر کر لیا
یہ وقت بتاۓ گا کہاں کس کا ٹھکانہ
اچھا ہے کہ زندان جو تعمیر کر لیا۔
#Imrankhan
December 9, 2024 at 6:31 AM
Reposted by M Kaif
‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
December 9, 2024 at 5:46 AM
Reposted by M Kaif
‏انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:47 AM
بریکنگ نیوز !
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی ! جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا۔
#Imrankhan
December 9, 2024 at 5:12 AM
مرشد عمران خان نے جو کچھ آج تک کر دیا ہے۔
ذاتی حیثیت میں تو نواز شریف اور آصف علی زرداری اس کی ایکٹنگ بھی نہیں کر سکتے یہ تو انکے بڑے بھی مانتے ہیں سیدھاسادھا۔
#Imrankhan
December 9, 2024 at 5:09 AM
Reposted by M Kaif
‏عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل، مطالبات 2 ہیں، سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کےلئے کمیشن بنایا جائے ، ورنہ سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک چلے گی.
بانی چیئرمین عمران خان
December 7, 2024 at 6:21 AM
Reposted by M Kaif
عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر #گولی_کیوں_چلائی
December 7, 2024 at 6:24 AM