hood82.bsky.social
@hood82.bsky.social
Reposted
عمران خان کی کال پر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا سے جانے والے قافلے کی ایک جھلک!

‎#CMKP
‎#FinalCall
November 24, 2024 at 2:03 PM
Reposted
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 1:45 PM
Reposted
‏فوج مذاکرات کیوں کرے گی؟ اپنے پلاٹ واپس کرنے کے لیے؟ خود کو مینڈیٹ چوری کی سزا دلوانے کے لیے؟ آئین شکنی پر پھٹے چڑھنے کے لیے؟ کیا وہ اتنی آسانی سے قبضہ چھوڑ دیں گے؟ اتنی آسانی سے تو کرائے دار گھر کا قبضہ نہیں چھوڑتا۔

وہ بناتے بھی نہیں اور آپ بننا کیوں شروع ہوجاتے ہو؟
November 20, 2024 at 4:19 AM