ایمان طاہر صادق
ایمان طاہر صادق
صبـــــــاح الخیر 🇵🇰
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
@TeamPakPower
صبـــــــاح الخیر 🇵🇰
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
@TeamPakPower
کچھ غیرت سےعاری لوگ آپ کو گمراہ کر رہےہیں کہ شاید احتجاج کی منزل اسلام آباد کےعلاوہ کوئی اور شہر ہے
تو میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پنجاب سے نکلنے والے ہر قافلے، ہر ایم این اے اور ایم پی اے کے حلقے سے نکلنے والے قافلے کی ایک ہی منزل ہے
اسلام آباد اسلام آباد اسلام آباد

پی ٹی آئی سے درخواست ہے کہ کچھ دن ہمیشہ تماشہ دیکھنے دیں سب کچھ تو ویسے ہی بند ہے ان رامیوں کو اس طرح بھی زلیل کیا جا سکتا ہے 🤣

My Hanlde @Hkhsa_
My Hanlde @Hkhsa_
پی ٹی آئی احتجاج ، اسلام اباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ممکنہ کشیدہ حالات کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو آج شام بند کر دیا جائے گا

میری طرف سے اس دلیر صحافی کو 90 دن کی جیل کے بعد ازادی مبارک ۔

"کسی عالم کو بادشاہ کے دروازے پر دیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو"
امام ابو حنیفہ
"کسی عالم دین کو بادشاہوں کے محل میں آتا جاتا دیکھو تو اس سے دین مت لو"
امام زین العابدین

ایسے ظالم بھیڑیوں کا محاسبہ ہونا چاہیے
ایسے ظالم بھیڑیوں کا محاسبہ ہونا چاہیے
ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں
کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟
نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔
ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں
کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟
نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔
عادل بازئی نے غیرآئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے سے انکار کیا تھا جس کی پاداش میں ان کے کمرشل پلازے بھی گرا دیے گئے تھے

انہوں نے کس کے درج ذیل سُوٹا لگایا اور بولیں "
پتر! ساہنوں وی جلدی کوئی نئیں۔۔۔ "