Mudasir Rajput💫
banner
mudiasir.bsky.social
Mudasir Rajput💫
@mudiasir.bsky.social
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰
MURSHID IMRAN KHAN❤️
Pinned
‏مُزاحمت کا پہاڑ، عمران احمد خان نیازی
‏عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے حالات درست کرو پھر میرے بیان بھی ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ۔۔۔🔥
January 21, 2025 at 7:49 AM
‏عمران خان کا جج سے مکالمہ...🔥

شکریہ جج صاحب کہ اپ نے فیصلہ سنایا ہے اپ کو گھبراہٹ کی ضرورت نہیں کیونکہ اپ خود ایک قیدی ہے
January 17, 2025 at 7:20 AM
‏کھیل کے بالکل اخری منٹ پر نیازی بازی پلٹ لے گا

اعلان ختم
January 17, 2025 at 6:21 AM
‏منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے
مجرم ہیں اگر ہم تو سزا کیوں نہیں دیتے

‎#TheEraOfImranKhan
January 17, 2025 at 6:12 AM
‏عمران خان نہ چور ہے، نہ ہی کرپٹ ہے، اور نہ ہی بھگوڑا ہے، پاکستان کی قوم گواہی دیتی ہے کہ ہمارا لیڈر ایماندار ہے۔۔۔!!
January 17, 2025 at 6:10 AM
‏اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

اے اللہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
January 17, 2025 at 6:09 AM
‏اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

اے اللہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
January 17, 2025 at 6:09 AM
‏ایک مرد مجاہد نے کہا تھا میں کلا ہی کافی آں۔۔۔پھر اس بے ثابت بھی کیا وہ کلا ہی کافی ہے۔۔۔🔥
January 17, 2025 at 6:03 AM
‏القادر ٹرسٹ کیس، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے، آج فیصلہ سنانے کا دن مقرر کیا گیا تھا، گزشتہ 3 بار فیصلہ موخر کیا گیا، آج دیکھتے ہیں فیصلہ کیا سنایا جاتا ہے، جیل کے باہر سیکیورٹی کے سخت اقدامات۔۔۔!!!
January 17, 2025 at 5:38 AM
‏آج جمعہ المبارک ہے اور آج 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ہے
January 17, 2025 at 5:32 AM
‏فیصلہ وہی آئے گا جس میں میرا لیڈر عمران خان سُرخرو ہوگا۔ انشاءاللہ
January 17, 2025 at 5:31 AM
‏لاہور بار الیکشن پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ مبشر رحمان صدر منتخب۔۔۔🔥
January 11, 2025 at 1:08 PM
‏مرد مجاھد
January 9, 2025 at 2:21 PM
January 8, 2025 at 5:26 AM
‏مذاکرات کامیاب ہوں یا ناکام ہوں دونوں صورتوں میں یہ عمران خان کو زیادہ لمبا عرصہ اندر نہیں رکھ سکتے اور یہ میری خوش فہمی نہیں ہے۔۔۔

صاحبزادہ حامد رضا🔥
January 7, 2025 at 4:00 PM
‏ہمارے اُردو کے پروفیسر نے آج "اردلی" لفظ کا مطلب بتایا 😬
January 7, 2025 at 2:15 AM
‏اردلی کو وزارت عظمی 😱
January 7, 2025 at 2:07 AM
‏اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ العَزِيزُ

اللہ اپنے بندوں پر بڑا لطف و کرم فرمانے والا ہے، جسے چاہتا ہے رِزق و عطا سے نوازتا ہے اور وہ بڑی قوت والا بڑی عزّت والا ہے۔

(سورۃ الشُّوْرٰی، 42 : 19)
January 7, 2025 at 2:07 AM
MURSHID IMRAN KHAN ❣️🇵🇰
January 7, 2025 at 2:02 AM
‏عمران خان کا ہنگامی اعلان...🔥

میں واضع طور پہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نواز شریف اور زرداری کی طرح این آر او نہیں لوں گا۔ اور عدالتوں سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے۔
January 7, 2025 at 1:49 AM
‏سوشل میڈیا وہ مچھر ہے جو نمرود کی ناک میں گھس گیا ہے اسکا علاج نمرود کے سر پر جوتے مارنے سے ہی ہوگا۔۔۔

انور مقصود۔۔۔🔥
January 5, 2025 at 2:55 PM
‏عمران خان کا شہید انیس ستی کے والد سفارش ستی کے نام پیغام۔۔۔

سفارش کو کہنا کہ آپ کا تو بیٹا شہید ہوا ہی ہوا ہے بلکہ یہ میرا بیٹا بھی شہید ہوا ہے، اور میں جب تک زندہ ہوں شہید انیس کو بھولنے نہیں دو گا اور نہ ہی اس کے معاملے پر ایک قدم پیچھے ہٹوں گا
January 5, 2025 at 2:27 PM
‏مذاکرات کامیاب ہو گئے تو شہباز شریف کے پاس صرف اوووو بچے گا۔۔۔

عمران ریاض خان۔۔۔🥳
January 4, 2025 at 3:02 PM
‏صاحبزادہ حامد رضا کا ہنگامی اعلان...🔥

عمران خان کی حقیقت کو تسلیم کرلیا گیا ہے۔ ہمارا مسکرانے کا ہی نہیں قہقہے لگانے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ عمران خان جیل سے باہر آرہے ہیں۔
January 2, 2025 at 4:11 PM
‏تحریک انصاف کا وقت آ گیا ہے..... تحریک انصاف وہ نظریہ ہے جسے طاقت کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا
عمران خان🔥
January 2, 2025 at 12:07 PM