hayatuk.bsky.social
@hayatuk.bsky.social
Reposted
‏آج 4 دسمبر ہے اور 12 دن بعد پاکستانی فوج کی بنگال میں رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ ہے اور اُس دن ٹویٹر پر گرینڈ تقریب منعقد کی جائے گی اور اب رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏۔۔۔
‏جہاں بھی دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
December 4, 2024 at 5:22 PM
Reposted
‏آج سے 11 دن بعد بنگال میں پاکستانی فوج کی 53 ویں سالگرہ پورے جوش و خروش سے منائی جائے گی البتہ 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر پاکستانی فوج کے مظالم دنیا کو بتانے نہ بھولئیے گا اور اب رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
December 5, 2024 at 3:57 PM
Reposted
‏پشتون قومی جرگے نے فوج اور طالبان کو پختونخواہ سے 2 ماہ میں نکلنے کا الٹی میٹم دیا ہے،تب سے منظم طریقے سے پختونخواہ میں خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے تاکہ فوج کو خطے میں رہنے کا جواز مل سکے لیکن عوام سب جانتی ہے،روز رات سونے سے پہلے دعا پڑھتی ہے
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
November 23, 2024 at 4:15 PM
Reposted
‏جو دوست رات جلدی سونے کے عادی ہیں وہ رات سونے سے پہلے والی دعا پڑھ لیں اور پاکستان کے حالات کافی سنگین چل رہے ہیں لہٰذا جب بھی موقع ملے، تب ہی دعا پڑھتے رہا کریں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جو طالب گردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
November 18, 2024 at 3:40 PM
Reposted
‏دلجان بلوچ کو 12 جون 2024 کو آواران سے اغواء کیا گیا اور احتجاج کے بعد DC نے 10 دن میں رہائی کی یقین دھانی کروائی لیکن 10 دن گزرنے کے بعد رہا نہیں کیا گیا اور اب اہلخانہ دوبارہ DC آواران دفتر کے سامنے دھرنہ دئیے بیٹھے ہیں،عوام سے احتجاج میں شرکت کی اپیل ہے
‏⁦‪#ReleaseDilJanBaloch‬⁩
November 18, 2024 at 5:28 PM