Hassan Nisar
banner
hassannisar.bsky.social
Hassan Nisar
@hassannisar.bsky.social
Mureed E Imran Khan
خان کا حکم تھا میں میدان چھوڑ کر نہیں گئی مجھے سب چھوڑ کر جا چکے تھے بشری بی بی
December 6, 2024 at 7:16 PM
میرا رب ظالموں کی رسی ایک حد تک ڈھیلی کرتا ھے کہ شائد یہ توبہ کر کے راہ راست پر آ جائیں. جب وہ توبہ نہیں کرتے تو پھر میرا رب ڈھیلی رسی کو اتنی سختی سے کھینچتا ھے کہ ان ظالموں کی آنکھیں باھر اور زبان سینے تک لٹک جاتی ھے
November 29, 2024 at 4:11 AM
لاشیں کیسے غائب کرنی ہیں ۔ ارشد شریف کو قتل کروانے کے بعد جنرل رانی نے کیک کاٹا تھا 100 سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کی موت پر کتنے کیک کاٹے
November 29, 2024 at 3:58 AM
November 28, 2024 at 6:59 PM
ہم اپنی عوام پر گولی نہیں چلائیں گے
November 27, 2024 at 1:43 PM
*پی ٹی آئی کارکنان کی عمدہ انداز ، ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان نے پاک فوج کے جوانوں کو گلے لگا لیا، سیلفیاں بنائی ، اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی، پاک فوج کے جوان بھی کارکنان کے ساتھ اچھے انداز میں مل رہے ہیں*
#imrankhan
#pti
#islamabad
November 26, 2024 at 12:16 PM
ان پولیس والوں کو بھگانے کی بجائے گرفتار کرنا چاہئے ۔
تاکہ اگر مسئلہ گھمبیر ہو اور کارکنان چھڑوانے پڑیں تو پولیس والوں کے بدلے چھڑوائے جائیں
November 25, 2024 at 10:11 AM
چھوٹے علاقوں کو چور اور ڈاکوؤں کے سپرد کر دیا گیا ہے اب ان کے اوپر یہ ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کر سکیں ہمارے محافظین تو جنگ لڑنے گئے ہیں اسلام اباد
November 24, 2024 at 2:21 PM
آپ شیطان کیساتھ روح کا سودا کر چکی ہیں اور آپ جیسے کردار اس قوم کے مجرم ہیں.
اور آپ جیسوں کو اللہ رب العزت نے "شر الدواب" پکارا ہے.
November 23, 2024 at 12:28 PM
جو لوگ یہ کہتے تھے کہ عمران خان کو سیاست نہیں اتی اب وہ عمران خان کی طرز سیاست کو کیا نام دیں گے ایک جیل میں بیٹھا ہوا شخص پورا ملک بند کروا رہا ہے
November 22, 2024 at 6:19 PM
جن لوگوں نے تمہیں یہ شدنی چھوڑنے کے لیے کہا ہے ان کو جا کر کہہ دینا کہ عمران خان مر جانے کو ترجیح دے گا لیکن ان وقت کے فرعونوں کے ساتھ کبھی ڈیل نہیں کرے گا
November 22, 2024 at 9:04 AM
نظام کو اپنے ہاتھ میں کرنے کے لیے ہی تو ان ڈمیز کو لایا گیا ہے یہ جب تک نظام کو اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہیں گے تب تک رکھیں گے اور یہ ڈمیز بھی رہیں گی
November 22, 2024 at 7:41 AM
“اس وقت خوارج بھی حملوں میں تیزی کر رہے ہیں اور تحریک انصاف بھی احتجاج میں تیزی لا رہی ہے، یہ دیکھنا چاہیے کہ خوارج اور تحریک انصاف کے ہینڈلز ایک تو نہیں ہیں ” احسن اقبال
November 21, 2024 at 7:02 PM
"والدین اپنے بچوں کو اس حصہ بننے سے روکیں نہیں تو کریمنل ریکارڈبن جائے گا۔ آپ ویزا کیلئے اپلائی نہیں کرسکتے"۔آئی جی اسلام آباد کی تحریک انصاف کے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے والدین کو وارننگ
November 21, 2024 at 3:21 PM
اس آدمی کی اوقات عمران خان کے کتے شیرو کے ساتھ بیٹھنے کی تھی لیکن غلطی سے عمران خان کے برابر میں بیٹھنا شروع کر گیا
November 21, 2024 at 12:08 PM
Guess the personality???
November 21, 2024 at 11:53 AM
اپ اپنا موازنہ نیوزی لینڈ کینیڈا امریکہ سے کیوں نہیں کرتے؟؟
November 21, 2024 at 4:26 AM
خود بھی غیرت کا مظاہرہ کر لیں تھوڑا یا ساری عمر غلام ہی رہنا؟ حقیقت خود کیوں نہیں بتاتے ؟ کیوں نہیں بتاتے تمہارے قائد موترم کس زلیل ہو کر الیکشن ہرے، کیوں نہی بتاتے یہ گورنمنٹ جعلی ہے سب الیکشن ہارے ہوئے ہیں
November 21, 2024 at 4:22 AM
🚨24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان
سب سے درخواست اس کو REPOST کرو اور اس کو واٹس ایپ وغیرہ پر اپنے دوستوں اور فیملی ممبرز کو بھی بھیجو جو بیرون ملک میں رہتے ہیں🙏
#imrankhan
November 20, 2024 at 2:09 PM
انتخابات بھی کوئی حل نہیں ہے جب تک اصل مجرموں کو سزائیں نہیں ہوتیں اور میڈیا کو لگام نہیں ڈالی جاتی۔
November 20, 2024 at 2:07 PM
واہ کیا بات ہے تیری چن مائی!!
تین سال حکومت کے مزے لینے کے بعد اب جان چھڑانا چاہ رہے ہو، ان کے ظلم و ستم میں تم ان کیساتھ برابر ملے ہوئے ہو
November 20, 2024 at 12:22 PM
بلکل موصوف ان نڈر، بے خوف اور جانباز سیاستدانوں میں سے ہیں جو ججز کو دھمکیاں لگاتے ہیں، پھر ماتھے ٹیک کر مافیاں مانگتے ہیں
November 20, 2024 at 11:31 AM