Hassan Nisar
banner
hassannisar.bsky.social
Hassan Nisar
@hassannisar.bsky.social
Mureed E Imran Khan
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کا مینڈیٹ چوری ہونا سب بڑی پاکستان کیساتھ دشمنی ہے۔ چوروں،ڈاکوؤں، ٹھگوں کو پاکستان کی عوام پہ مسلط کر دینا پاکستان کیساتھ دشمنی ہے۔ 40 سال سے دہشتگردی کے نام پہ پاکستان کا خزانہ خالی کر دینا پاکستان کے ساتھ دشمنی ہے۔
December 10, 2024 at 6:47 PM
خان کا حکم تھا میں میدان چھوڑ کر نہیں گئی مجھے سب چھوڑ کر جا چکے تھے بشری بی بی
December 6, 2024 at 7:16 PM
ڈی چوک پر سرعام قتل کرنے کے پیچھے ارثمی چیف شہباز شریف اور محسن نقوی ہیں
علیمہ خان
December 5, 2024 at 11:27 AM
صبح بخیر
December 4, 2024 at 4:00 AM
ہمیشہ صرف فیملی کے ساتھ چلتی ہے بیگانے چھوڑ جاتے ہیں
December 3, 2024 at 6:07 PM
اس بات کا اندازہ تھا کہ تحریک انصاف کی زیادہ تر قیادت کمپرومائز ہو چکی ہے اب یقین ہو گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر کمپرومائز ہو چکے ہیں
December 3, 2024 at 6:06 PM
عوام کا اعتماد جیتنے کا اخری موقع 26 نومبر کو ملا تھا لیکن وہ بھی گوا دیا
December 2, 2024 at 5:20 PM
عمران خان کو قید و بند میں رکھنے کے باوجود بھی نظام اتنا خوفزدہ کیوں؟؟
December 2, 2024 at 5:19 PM
عمران خان کا اتنا خوف ہے کہ اس کے جماعت کے لوگوں کو اس کے ساتھ ملے نہیں دیا جا رہا اس ڈر سے کہ عمران خان کا پتہ نہیں کیا ری ایکشن ہو
December 2, 2024 at 5:19 PM
ایسا کتنے دن تک کر لو گے کہ عمران خان کے ساتھ کسی کی ملاقات نہیں ہونے دو گے ایک نہ ایک دن عمران خان سے ملاقات جب ہوگی تو سب واضح ہو جائے گا
December 2, 2024 at 5:18 PM
🚨🚨 لکی مروت میں پولیس تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ ایک پولیس اہلکار زخمی ایک ہلاک جوابی کاروائی میں دہشت گرد فرار
December 1, 2024 at 12:55 PM
یہ نظام عمران خان سے اتنا خوفزدہ ہے کہ عمران خان کو چھوڑنے کی بات سے بھی ان کی نیندیں اڑ جاتی ہیں
December 1, 2024 at 12:54 PM
,, جس ادمی کے تم لوگوں نے بندے مارے ہیں اس ادمی نے ایک ضلع شاہ کے مرنے پر اتنا واویلا کیا تھا سوچو اس کے تو تم نے اتنے بندے مار دیے ہیں وہ کہاں تک واویلا مچائے گا
December 1, 2024 at 12:54 PM
میرا رب ظالموں کی رسی ایک حد تک ڈھیلی کرتا ھے کہ شائد یہ توبہ کر کے راہ راست پر آ جائیں. جب وہ توبہ نہیں کرتے تو پھر میرا رب ڈھیلی رسی کو اتنی سختی سے کھینچتا ھے کہ ان ظالموں کی آنکھیں باھر اور زبان سینے تک لٹک جاتی ھے
November 29, 2024 at 4:11 AM
لاشیں کیسے غائب کرنی ہیں ۔ ارشد شریف کو قتل کروانے کے بعد جنرل رانی نے کیک کاٹا تھا 100 سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کی موت پر کتنے کیک کاٹے
November 29, 2024 at 3:58 AM
November 28, 2024 at 6:59 PM
ہم اپنی عوام پر گولی نہیں چلائیں گے
November 27, 2024 at 1:43 PM
‏ایک بھرم تھا کہ "یہ تو نہیں ہو گا" اور ایک خوف تھا کہ "کچھ بھی ہو سکتا ہے".خوف بازی لے گیا 💔
#imrankhan
November 27, 2024 at 8:56 AM
میڈیا لگاتار فیک نیوز پھیلا رہا ہے۔ جھوٹ بول رہا ہے۔ ان سے بچ کر رہیں۔ انکا ایجنڈا مایوسی پھیلانے اور کارکنان کو بد ظن کرنے کا ہے۔ فیک نیوز سے بچیں ۔ فیک نیوز کا ایک طوفان چل رہا ہے میڈیا پر
#imrankhan #pti #isb
November 26, 2024 at 6:50 PM
*پی ٹی آئی کارکنان کی عمدہ انداز ، ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان نے پاک فوج کے جوانوں کو گلے لگا لیا، سیلفیاں بنائی ، اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی، پاک فوج کے جوان بھی کارکنان کے ساتھ اچھے انداز میں مل رہے ہیں*
#imrankhan
#pti
#islamabad
November 26, 2024 at 12:16 PM
ان پولیس والوں کو بھگانے کی بجائے گرفتار کرنا چاہئے ۔
تاکہ اگر مسئلہ گھمبیر ہو اور کارکنان چھڑوانے پڑیں تو پولیس والوں کے بدلے چھڑوائے جائیں
November 25, 2024 at 10:11 AM
یا اللہ تجھے واسطہ ہے تیرے محبوب کا عمران خان کو فتح نصیب فرما اور اسے جیل سے آزادی عطا کر
November 24, 2024 at 2:22 PM
چھوٹے علاقوں کو چور اور ڈاکوؤں کے سپرد کر دیا گیا ہے اب ان کے اوپر یہ ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کر سکیں ہمارے محافظین تو جنگ لڑنے گئے ہیں اسلام اباد
November 24, 2024 at 2:21 PM
آپ شیطان کیساتھ روح کا سودا کر چکی ہیں اور آپ جیسے کردار اس قوم کے مجرم ہیں.
اور آپ جیسوں کو اللہ رب العزت نے "شر الدواب" پکارا ہے.
November 23, 2024 at 12:28 PM
جو لوگ یہ کہتے تھے کہ عمران خان کو سیاست نہیں اتی اب وہ عمران خان کی طرز سیاست کو کیا نام دیں گے ایک جیل میں بیٹھا ہوا شخص پورا ملک بند کروا رہا ہے
November 22, 2024 at 6:19 PM