فلسطین کی اواز
banner
hassan2170.bsky.social
فلسطین کی اواز
@hassan2170.bsky.social
انشاءاللہ ہمارا مشن ہے فلسطین کے عوام کے لیے اواز اٹھانا اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کی مقرو چہرے دنیا کے سامنے لانا جو اس نعرے کے پیچھے خود کو چھپائے بیٹھے ہیں اپ فالو کریں میں فالو بیک لازمی دوں گا میری اواز بنے
باقی اللہ آپ کو خوش رکھے بےشک دعا کریں لیکن ساتھ میں اتحاد کے لیے کوشش اور ان کے پروپیگنڈے کا جواب بھی سوشل میڈیا پر لازمی ہے
March 10, 2025 at 6:47 PM
آمین آمین اللہ کریں ایسا ہو لیکن دعا سے زیادہ عملی تبلیغات ضروری ہے ان کے پروپیگنڈے کو ناکام بنانا ہے وہ جھوٹے پروپیگنڈے کرتے ہیں ہمارے خلاف
March 10, 2025 at 6:41 PM
اگر اپ خود کو مسلمان کہتے ہیں اور فلسطینیوں کی مدد کہیں پر بھی نہیں کر رہے تو خود پر غور کریں کے کیا اپ مسلمان ہیں یا نہیں اگر ضمیر کہے کہ ہاں اپ مسلمان ہیں تو اس بات پر غور کریں کہ اپ کو تکلیف کیوں نہیں ہو رہا ایسا کون سا جرم ہے جس کی وجہ سے اپ مسلمان ہو کر مسلمانوں کی مدد نہیں کر سکتے
December 1, 2024 at 12:28 AM
Hassan 2170
November 23, 2024 at 1:26 PM
پاکستان تب تک مستحکم نہیں ہو سکتا جب تک ساری پارٹیاں غلامی چھوڑ نہ دیں یہاں پر جس کو بھی بوٹ پالش کرنے کا موقع ملے موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اس لیے عوام کو چاہیے کہ پارٹیوں کو چھوڑ کر عوام کو ایک ہونا چاہیے ایک ہی صف میں ساری پارٹیوں کے عوام انشاءاللہ کامیابی ہماری ہوگی
November 23, 2024 at 1:04 PM
تجھے فالو بیک دے کر ان فالو کرنے پر بہت یاد ائی پر کیا کریں آپ شیر ہے تو ہم سوا شیر ہے
November 23, 2024 at 8:19 AM
ماشاء اللہ بہت یاد ارہی ہے یہ زندگی بہت پر سکون زندگی ہے لیکن جب اس زندگی سے باہر نکل کر دیکھو گے تب پتہ چلتا ہے
November 22, 2024 at 3:34 PM
الحمدللہ
November 22, 2024 at 3:25 PM