فلسطین کی اواز
banner
hassan2170.bsky.social
فلسطین کی اواز
@hassan2170.bsky.social
انشاءاللہ ہمارا مشن ہے فلسطین کے عوام کے لیے اواز اٹھانا اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کی مقرو چہرے دنیا کے سامنے لانا جو اس نعرے کے پیچھے خود کو چھپائے بیٹھے ہیں اپ فالو کریں میں فالو بیک لازمی دوں گا میری اواز بنے
#فلسطین کے عوام کے لیے اواز اٹھائے کیا یہ اواز صرف دو دن کے لیے تھا یا تم لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ ختم ہو گیا ہے فلسطین کے عوام کے لیے ملت کفریہ نے اواز نہیں اٹھانا مسلمانوں نے اٹھانا ہے ہمارا فرض بنتا ہے یا تو خود اواز اٹھائے یا ہماری ویڈیو ریٹویٹ کریں احتجاج کریں حکمرانوں کو مجبور کرنا ہے
November 25, 2024 at 11:44 PM
میرے بھائیو یہ صرف اسرائیل کی بربریت نہیں ہے بلکہ اس میں پورے ملت کفریہ کی بربریت ہے ائے ہم ان کی مکروہ چہرے دنیا کے سامنے لے ائے یہ خود جو کچھ بھی کرتے رہے وہ ان کو نہیں دیکھتا اور نہ ہی انہوں نے اپ کو دکھانا ہے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم لوگوں کو دکھائے کہ ان کے مکروہ چہرے یہ ہیں
November 25, 2024 at 7:17 PM
کھبی کھبی ہنسی مذاق بھی اچھی ہوتی ہے صحت کے لیے
November 24, 2024 at 7:13 PM
I think it hurts a lot to see it may break and increase. This is the picture of the interior minister
November 19, 2024 at 10:46 PM
ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر ایک طاقت بنے اور ظالم کا سامنا ایک ساتھ مل کر کریں
November 19, 2024 at 9:18 AM