♥Welcome to my world ...Cool..
"Aspire to Inspire before you expire..
میرا قلم 🖋
میری طاقت
آج سے, عسکری جج یحییٰ آفریدی, کی جگہ چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے

*ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی*
*مٹی کا تیل 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا*
*لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر کمی، وزارت خزانہ*

شبلی فراز نے سینیٹر علی ظفر کا نام جوڈیشل کمیشن کے لئیے تجویز کر دیا

احتجاج میں قانون پامال کرنے والوں، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں، اہلکاروں کو شہید اور زخمی کرنے والوں کو کڑی سزائیں دی جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا حکم

#Internet #SocialMedia #SlowDown #Facebook #X #Instagram

نیب کا بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ۔
نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختون خواہ بھجوا دیا گئی۔