Haseeb Ahmad Journalist
banner
haseebahmad785.bsky.social
Haseeb Ahmad Journalist
@haseebahmad785.bsky.social
Investigative Journalist & Social Activist | (News Anchor)
♥Welcome to my world ...Cool..
"Aspire to Inspire before you expire..
میرا قلم 🖋
میری طاقت
Pinned
میری قلم میری طاقت
اگر پاکستانی شہروں میں بھارت نے کوئی حملہ کیا اور ہمارے شہری شہید ہوئے تو بھارت کے بھی شہری مخفوظ نہیں رہیں گے"

وزیر دفاع خواجہ آصف
April 24, 2025 at 12:30 PM
پاکستان کے جوابی اقدامات سے آپ مطمعین ہیں آپ کے خیال میں اور کیا کیا اقدامات پاکستان کو اٹھانے چاہیں
April 24, 2025 at 12:29 PM
برکینگ نیوز 🚨

آج سے, عسکری جج یحییٰ آفریدی, کی جگہ چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے
April 21, 2025 at 11:01 AM
💔
April 6, 2025 at 6:31 AM
No caption
#Ghaza
April 6, 2025 at 6:29 AM
زمین کی چند سیکنڈ کی ہلچل یہ بتا دینے کے لیے کافی ہے کہ اس زمین کا اصل مالک کون ہے۔بے شک اللہ ہے۔
اللہ اکبر
اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
February 15, 2025 at 6:42 PM
اسرائیل کا حماس پر شرائط نہ ماننے کا الزام، جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہلنے لگا

حماس معاہدے کے کچھ حصوں سے انکار کر رہی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

حماس نے اسرائیلی وزیر اعظم کے الزامات کو مسترد کر دیا
January 16, 2025 at 3:13 PM
قوم کا پیسہ اور صحافت
January 16, 2025 at 3:12 PM
*_‏اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت سے ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار 20 مظاہرین کی درخواست ضمانتیں خارج_*
December 23, 2024 at 1:48 PM
‏جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے، سماعت 19 دسمبر تک ملتوی ہوگئی
December 16, 2024 at 8:51 AM
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام عدالتی حکم کے باوجود سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس طارق محمود جہانگیری آج کریں گے ۔
December 16, 2024 at 4:07 AM
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی،شاہ محمود قریشی کو بھی پیش کیے جانے کا امکان ،پراسیکوشن علی امین گنڈاپور سمیت 23 ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواست دائر کرے گی۔
December 16, 2024 at 4:00 AM
*پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرار*

*ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی*

*مٹی کا تیل 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا*

*لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر کمی، وزارت خزانہ*
December 15, 2024 at 7:15 PM
تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، 40 لاپتا. کشتی میں زیادہ تر پاکستانی تھے. حادثے کا شکار ہونے والی کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھی
December 15, 2024 at 9:03 AM
آصف علی زرداری اپنے بیٹے کو وزیراعظم بنانے کے خفیہ مشن پر ہے، شہباز شریف کو ہٹانے اور بلاول کو لانے کے لئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں کی جارہی ہے، بلاول زرداری شیروانی پہننے کے لئے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں، خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کا بیان
December 14, 2024 at 9:15 AM
بریکنگ نیوز ! آئینی بینچ نے خفیہ اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے سے متعلق اٹارنی جنرل سے رپورٹ طلب کر لی !
December 10, 2024 at 6:11 AM
کرپشن کے ناسور کو ہمیشہ کے لئے ختم کرینگے، مریم نواز
December 9, 2024 at 8:41 AM
🚨🚨
فیصل واوڈا کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان کے در حاضری دینگے
December 5, 2024 at 9:53 AM
‏تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد مزید 14 پرچے ڈال دیئے گئے، عمران خان پر اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی۔۔!!
December 5, 2024 at 5:53 AM
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل، شبلی فراز، رؤف حسن، دوار کنڈی، خدیجہ شاہ، ایمان طاہر،خ اور نادیہ خٹک کی 27 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی

عدالت کا سب 27 نومبر تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم

ریاست کا خیال رکھنا چاہیئے، نقصان ملک کا ہورہا ہے، جسٹس شکیل احمد
December 4, 2024 at 8:38 AM
اسلام آباد پولیس کے جن جوانوں نے تحریک انصاف کے احتجاج میں ڈیوٹی دینے سے معذرت کی تھی ان کیخلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے
December 4, 2024 at 6:33 AM
عمر ایوب کے بعد شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفی ٰ دے دیا،شبلی فراز نے اپنا استعفی ٰ چیئرمین سینیٹ کوارسال کردیا،
شبلی فراز نے سینیٹر علی ظفر کا نام جوڈیشل کمیشن کے لئیے تجویز کر دیا
December 4, 2024 at 6:27 AM
‏اہم خبر ،سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کے خلاف 18 مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تمام مقدمات میں دس، دس ہزار روپے مچلکوں کی عوض حفاظتی ضمانت منظور کرلی ، سلمان اکرم راجہ کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت
December 4, 2024 at 6:07 AM
آپ بتائیں آپ نے کیا کیا ہے؟ آپ نے میرے آرڈرز کی خلاف ورزی کی ہے،اگر قانون کہتا ہے پہلے احتجاج کی اجازت لیں تو پھر اجازت لیں،اگر نہیں لیں گے تو اسکی ریمیڈی ہے،آپ نے بھی غلط کیا ہے انہوں نے (مظاہرین )بھی غلط کیا ہے،درخواست گزاروں کا کیا قصور کیا، چیف جسٹس کا اسٹیٹ کونسل سے مکالمہ
December 4, 2024 at 6:00 AM
🚨حکومت کے جھگڑے میں عام عوام کہاں جائے؟، چیف جسٹس عامر فاروق کا سوال۔۔!!
December 4, 2024 at 5:59 AM