میں اپنے شہر میں سب سے بڑا فسادی ہوں
میں اپنے شہر میں سب سے بڑا فسادی ہوں
ٹی وی پے چلنے والی خبر غلط ہے۔
ٹی وی پے چلنے والی خبر غلط ہے۔
ریڈ زون میں تمام سرکاری دفاتر کو خالی کروانے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ فیڈرل سیکرٹریٹ کے تمام افسران اور ملازمین کو فوری طور پر دفاتر سے نکلنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں !!!

Official PTI post
Official PTI post
سالار کاکڑ، شاہد خٹک کا قافلہ ہکلہ انٹرچینج پر پہنچا ہے، وہاں پہ پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، لوگوں کو پانی کی اشد ضرورت ہے، اگر کوئی پانی پہنچا سکتا ہے تو جلد از جلد لے کر وہاں پہنچے۔

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall

اس 3 سالہ کرپٹ حکومت نے نوجوانوں کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں چھوڑا نہ سرکاری نوکریاں نہ کاروبار کے مواقع نہ کوئی روشن مستقبل بس ظلم نا انصافی اور مہنگائی

عمران خان۔
عمران خان۔
الیکشن کمیشن نے این اے 62 ون کوئٹہ سے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر کے نشست کو خالی قرار دے دیا۔

😅😅😅
😅😅😅