Haq Nawaz
haq68.bsky.social
Haq Nawaz
@haq68.bsky.social
Reposted by Haq Nawaz
میرا خیال ہے شیخ وقاص. کی اس سے زیادہ مزید چھترول نہیں ہو سکتی یہ لوگ کتنے بے شرم اور ملعون ہیں کتنے کونفیڈینس سے جھوٹ بولتے کوئی لمحہ فتنہ فساد پھلانے کا زایہ نہیں جانے دیتے
December 15, 2024 at 2:07 AM
Reposted by Haq Nawaz
جعلی فراڈیہ جعلی خوددار نیازی کی حقیقت

عمران خان کس منہ سے اپنے آپ کو ایماندار کہتا ہے خوددار کہتا ہے یہ اپنے گھر کا کچن چلانے کیلئے 30 لاکھ تو صرف جہانگیر ترین سے لیتا تھا ماہانہ، باقی اور لوگوں سے جو خرچہ لیتا تھا وہ الگ ہے
December 14, 2024 at 6:07 AM
Reposted by Haq Nawaz
یہ ھے میرا پاکستان اور پاکستانی ❤️❤️
December 14, 2024 at 2:13 AM
Reposted by Haq Nawaz
خیبرپختونخوا 2013 میں PTI کی حکومت TTP کی مکمل سہولتکاری کی وجہ سے بنی، عمران خان نے ہمیں سختی سے منع کیا تھا کہ کالعدم TTP کے بارے میں کوئی بیان بازی نہیں دے گا، سابق رہنما و کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی کے چشم کشا انکشافات
یہ مان اب رہے ہیں لیکن پتہ سب کو تھا پہلے سے ہی
December 14, 2024 at 6:19 AM
Reposted by Haq Nawaz
‏ڈی چوک دھرنے میں لوگوں کو لانے کےلئے ایک لاکھ فی بندے کے حساب سے فنڈنگ دیں گے۔
عمرایوب ارشد ایوب اکبر ایوب
خیبرپختونخوا کے بجٹ کے پیسے دھرنوں میں لگایئے جارہے ہیں
کوئی پوچھنے والا نہیں ؟

‎#انتشاری_پلاننگ ‎#PakistanArmy ‎#pakistanileaks ‎#PTINewsAlerts
December 8, 2024 at 3:40 AM
Reposted by Haq Nawaz
‏پڑھو پنجاب, بڑھو پنجاب

ہونہار سکالر شپ پروگرام
December 4, 2024 at 9:48 AM
Reposted by Haq Nawaz
پیکا آرڈیننس کہاں ہے؟
اس حرام کے پلے سوکت بسرا کے خلاف کیس بنائیں اس کتے حرامی کو سزا دلوائیں
December 4, 2024 at 2:26 PM
Reposted by Haq Nawaz
طالبعلم پڑھتا ہوا اچھا لگتا ہے، ڈی چوک میں بیٹھا ہوا اچھا
نہیں لگتا۔👏🤣
December 4, 2024 at 1:34 PM
Reposted by Haq Nawaz
پنجاب کے بچوں کو سکالرشپ مل رہی ہیں
اور kpk کے بچے جوتے پر 804 لکھ کر چوم رہے ہیں۔
اخے ہمیں شعور مل گیا ہے 😂
December 4, 2024 at 2:41 PM
Reposted by Haq Nawaz
‏وہ چاہتی تو طلبہ کے ہاتھوں ميں ڈنڈے،بمب،غليل پکڑا سکتی تھی ليکن اس نے ان کے ہاتھوں ميں سکالرشپش پکڑائيں🙌🏻❤️
‏⁦
December 4, 2024 at 2:41 PM
Reposted by Haq Nawaz
عجوبہ یوٹرن ۔۔۔۔۔۔۔🙄
کنٹینر سے گر کر جانبحق ھونے والا یوتھیا دوبارہ زندہ ھو گیا 😂
December 4, 2024 at 3:01 PM
Reposted by Haq Nawaz


فخر پاکستان حدیقہ کیانی BBC کی 100 خواتین کی 2024 کی فہرست میں جگہ بنا کر عالمی سطح پر چمکیں۔ حدیقہ کیانی کی انسانی ہمدردی کے لیے لگن، خاص طور پر سیلاب کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا 370 گھر 2 مساجد بنوائی نہ چھچورا پن نا شو آف کیا بلکہ انتہائی خوش اسلوبی سے اپنا کام کیا
December 4, 2024 at 9:33 AM
Reposted by Haq Nawaz
I'm going to post this video every day so we never forget
December 4, 2024 at 12:42 PM
Reposted by Haq Nawaz
30ہزار اسکالر شپس میں 12 ہزار لڑکے اور 18 ہزار لڑکیاں شامل ہیں۔۔۔۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
December 4, 2024 at 12:03 PM
Reposted by Haq Nawaz
اگر جلاؤ گھیراؤ کوئی مثبت چیز ہے تو سب سے آگے اپنے بچوں کو کرنا چاہیئے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
December 4, 2024 at 12:14 PM
Reposted by Haq Nawaz
‏پولیس سے کالی بھیڑوں کا صفایا شروع
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران غیر حاضر رہنے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی برطرفی کا فیصلہ، فہرست تیار، ایک انسپکٹر اور 26 اہلکار شامل
December 4, 2024 at 2:14 PM
Reposted by Haq Nawaz
کہا جاتا ہے کونسا اپنی جیب سے پیسہ دے رہے ہیں یہ عوام کا پیسہ ہے جو ان پر لگ رہا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ یہی عوام کا پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تھا اور یہی عوام کا پیسہ بچوں پر لگا ہوتا تو آج کئی لاکھ کئی کروڑ بچے اعلیٰ تعلیم یافتہ بن چکے ہوتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
December 4, 2024 at 11:26 AM
Reposted by Haq Nawaz

سیاست ہو یا ضحافت جب تالیوں، لایکس، اور ویوز،کے متجاج ہو جاہیں، ایجنڈا مصلحت بن جائے ،دنشوار صحافی عوامی رائے سچائی سے تراشنے کی بجائے عوامی مقبولیت کی پیروی اختیار کر لیں تو پھر حقائق مسنخ ھوتے ہیں اور تحریک انصاف کی طرح جھوٹ بیانیہ بن جاتا ھے
December 4, 2024 at 12:49 PM
Reposted by Haq Nawaz
November 25, 2024 at 9:26 AM
Reposted by Haq Nawaz
بس آپ اس فتنہ کی باریک وارداتیں پکڑتے جائیں جو گزشتہ سال جون میں ٹی ایل پی مارچ کو روکنے واسطے کی گئی تھیں لیکن اس خبر کو 24 نومبر 2024 میں پہنچا دیا گیا ہے
November 24, 2024 at 11:47 AM
Reposted by Haq Nawaz
گڈ سجیشن
November 24, 2024 at 8:43 AM
Reposted by Haq Nawaz
عام عوام نہیں آ رہی تو سرکاری ملازمین کو لایا جا رہا ہے،
November 24, 2024 at 8:53 AM
Reposted by Haq Nawaz
کبھی نند کے ساتھ کبھی غنڈا پور کے ساتھ لڑائی پنکی پیرنی تو بہت زہریلی نکلی
November 24, 2024 at 8:53 AM
Reposted by Haq Nawaz
‏ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔
گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
November 24, 2024 at 8:33 AM