Hamza ibn shaffi
banner
hamzaibnshaffi.bsky.social
Hamza ibn shaffi
@hamzaibnshaffi.bsky.social
Jampur Distt Rajanpur | Jammat E Islami | Islami Jamiat Taluba | Civil Engineering Technologiest
Reposted by Hamza ibn shaffi
یہ کم ہے کیا کہ مرے پاس بیٹھا رہتا ہے
وہ جب تلک مرے دل کو دکھا نہیں جاتا

زیب غوری
January 23, 2025 at 3:09 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi
اگر سو کر ہی سکون ملتا صاحب

کوئی کبھی شب دیر تک نہ جاگتا
January 23, 2025 at 6:21 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi
یقین
January 23, 2025 at 7:23 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi
آنحضورﷺ نے خانہ کعبہ کا طواف کرتےہوئے فرمایا
(اے کعبہ!) تو کتنا عمدہ ہے اور تیری خوشبو کتنی پیاری ہے، تو کتنا عظیم المرتبت ہے اور تیری حرمت کتنی زیادہ ہے۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے! مؤمن کے جان و مال کی حرمت ﷲ کے نزدیک تیری حرمت سے زیادہ ہے۔ (ابن ماجه)
December 30, 2024 at 8:01 AM
Reposted by Hamza ibn shaffi
ہمیں بہرحال حق کیلئے کام کرنا ہے اور اس راہ میں جو کچھ پیش آئے اس کیلئے ہم تیار ہیں۔(سید ابوالاعلیٰ مودودی)
December 30, 2024 at 8:10 AM
ساکُوں بال کے شاکر ھَتھ سیکیں
اَساں راہ دے ککھ، تیڈے کم آسُوں۔

توڑے ککھ ہاٸیں سانول گلیاں دے
ساکوں سانبھ کے رکھ تیڈے کم آسوں

تو بے شک مالک ملکیں دا
ساکوں کر نہ وکھ تیڈے کم آسوں

کم ککھیں نال وی پے وینداٸیں
ساکوں آکھ چا ککھ تیڈے کم آسوں

ساکوں بال کے شاکر ہتھ سیکیں
شالا تھیویں لکھ تیڈے کم آسوں
December 28, 2024 at 6:03 PM
جماعت اسلامی
سیاسی جماعتیں آج بھی اقتدار کے حصول اور مسائل کے حل کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کی طلب گار رہتی ہیں
November 21, 2024 at 1:40 PM
جماعت اسلامی
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
November 21, 2024 at 1:39 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi
​ حضرت محمدﷺ جس غرض کے لیے بھیجے گئے وہ اس کے سوا کچھ نہ تھی کہ مذہب کے اس جاہلی تصور کو مٹا کر ایک عقلی و فکری تصور پیش کریں اور صرف پیش ہی نہ کریں بلکہ اسی کی اساس پر تہذیب و تمدن کا ایک مکمل نظام قائم کر کے اور کامیابی کےساتھ چلاکر دکھا دیں۔(اسلامی ریاست)
November 20, 2024 at 7:15 AM
Reposted by Hamza ibn shaffi
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں بن سکتا، جب تک کہ اپنے بھائی مسلمان کے لئے وہی نہ چاہے جو اپنے لئے چاہتا ہے۔ صحیح بخاری
November 20, 2024 at 6:58 AM
Reposted by Hamza ibn shaffi
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 19, 2024 at 7:28 AM
Reposted by Hamza ibn shaffi
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 9:41 AM
Reposted by Hamza ibn shaffi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝ ﴾
November 20, 2024 at 6:54 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
November 20, 2024 at 7:12 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
November 20, 2024 at 7:12 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝ ﴾
November 20, 2024 at 7:12 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝ ﴾
November 20, 2024 at 7:12 PM
۔۔۔۔
وَاللّٰهُ يَهْدِيْ مَنْ يَّشَاۗءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَـقِيْمٍ
-
اللہ جسے چاہتا ہے ، راہِ راست دکھا دیتا ہے
۔
(سورۃ البقرہ 213)
November 20, 2024 at 3:48 PM
سہی بات ہے
November 20, 2024 at 3:46 PM
ماشاءاللہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
مسلمان کے مسلمان پر پانچ حقوق ہیں،

1-سلام کا جواب دینا
2-مریض کی عیادت کرنا
3-جنازوں کے پیچھے چلنا(جنازے میں شرکت
4-دعوت کا قبول کرنا
5-چھیکنے والے کا جواب دینا

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1188
November 20, 2024 at 3:45 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء سے نکلتے تو فرماتے (غُفْرَانَکَ) اے اللہ میں تیری بخشش چاہتا ہوں
جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 7
Aisha narrated that when the Prophet (Peace be upon him) came out of the toilet, he said: (0 Allah! I seek Your forgiveness)
November 20, 2024 at 3:40 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء جاتے تو فرماتے
(اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ)
اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں ناپاکی اور برے کاموں سے
جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 6
November 20, 2024 at 3:41 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi
‏اللہ ہی ہے جو لوگوں کے ناامید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔
(الشورٰی؛48)
November 20, 2024 at 3:42 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi
وَاللّٰهُ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَاۗءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ
-
رہا دنیا کا رزق ! تو اللہ کو اختیار ہے ، جسے چاہے بے حساب دے
۔
(212سورۃ البقرہ )
November 20, 2024 at 3:42 PM
Reposted by Hamza ibn shaffi
جب بھی کوئی نیکی کا کام کرو، اس دعا کا ضرور اہتمام کرو
November 20, 2024 at 3:10 PM