HAMZA-PTI-PAKISTAN
banner
hamza5121472.bsky.social
HAMZA-PTI-PAKISTAN
@hamza5121472.bsky.social
December 8, 2024 at 8:12 AM
November 30, 2024 at 4:35 AM
‏یہ اسلام آباد کا PIMs ہسپتال ہے-
سوال یہ ہے کہ ہسپتال پر رینجرز کی تعیناتی کی ضرورت ہی کیا ہے؟
صاف ظاہر ہے یہ انتظامیہ کو دباؤ میں رکھنے کا ہتھکنڈہ ہے اور لاشوں اور زخمیوں کی حوالگی پر نظر رکھنے کی کوشش ہے-
November 29, 2024 at 4:52 PM
November 29, 2024 at 1:17 PM
November 29, 2024 at 1:14 PM
جب سامنے والے کےپاس اسلحہ ہو تو ان کے نشانے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں،

ان کی ٹریننگ نہتوں پر حملہ کرنے کی ہوتی ہے
November 29, 2024 at 1:11 PM
ایک سیاسی کارکن کی حیثیت سے میں سمجھتا ہوں کہ محسن نقوی کو استعفے دینا چاہیے۔ اور ہمیں یہ مطالبہ پوری طاقت سے کرنا چاہیے بغیر کسی سیاسی تفریق کے۔ ایک گھناونا اور مکروہ کردار ہے۔ یہ ایک غیر منتخب مسلط شخص ہے۔
November 28, 2024 at 4:54 PM
November 28, 2024 at 4:46 PM
یہ شہداء کی تعداد پوچھتا ہے اسے اٹھا لو۔۔۔💔
November 28, 2024 at 2:42 PM
مقتل گاہ سے ملا اسلحہ ایک ماسک🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭
November 28, 2024 at 2:25 PM
سناٹا روح میں یوں اُترا ہے کہ
اب تسلیوں کی طلب نہیں رہی!!!
November 28, 2024 at 1:40 PM
کچھ زخم صدیوں بعد بھی تازہ رہتے ہیں

وقت کے پاس ہر درد کی دوا نہیں ہوتی...
November 28, 2024 at 1:38 PM
1:-آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
2:ـ کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے

تاریخ کے دو بڑے دھوکے💔
November 28, 2024 at 1:33 PM
November 28, 2024 at 1:31 PM
وہ نمازی کو بے دردی سے گِرا کر ہماری نظروں میں ہمیشہ کے لیے گر گئے
#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 1:16 PM
یوں بے انداز جھنڈ میں کھڑے ہو کر
تمہارا مسکرانا سب یاد رکھا جائے گا..

لاٹھیاں چلانا،گولیاں چلانا

ہمیں پہ حملہ کر کے ہمیں کو حملہ آور بتانا....

سب یاد رکھا جائے، سب کچھ یاد رکھا جائے گا...

ہمارے خون سے اپنے ہاتھ رنگ کہ
پھر جشن منانا۔۔۔۔

سب یاد رکھا جائے گا، سب یاد رکھا جائے گا،
.
.
November 28, 2024 at 1:13 PM
نماز پڑھتے انسان کو کنٹینر سے نیچے پھینک کر مار دیا۔ اور ایسے ہی یزید نے دربارِ شام میں اذانیں دلاوئیں تھیں قتل حسین کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔نیزوں پر قران اُٹھاوۓ تھے۔

مسلمان حُکمران سے زیادہ مسلمانوں پر تاریخ میں کسی اور نے ظلم نہیں کیا۔
November 28, 2024 at 10:07 AM
کل اس کی پارٹی کے بندے شہید ہوۓ ہیں اور آج یہ سب مل کر قہقہے لگا رہے ہیں۔

یہ انسان نہیں یہ موقع پرست حیوان ہیں۔
November 28, 2024 at 10:05 AM
کمپنی ترجمان کی طرف سے 100 افراد کو سر پہ گولیاں مارنے کا اعتراف🥺🥺🥺🥺🥺🥺
November 28, 2024 at 10:02 AM
‏آپ نے آج پوری قوم کا شک دور کردیا ہے اب سب اس بات پہ متفق ہیں کہ آپ ایک قابض جتھہ ہیں جو بندوق کے زور پہ اس ملک پہ قابض ہے قوم کو حقائق بتانے کا شکریہ اب آپکی الٹی گنتی شروع
November 28, 2024 at 9:58 AM
‏ظلم وبربریت کے پیچھے اصل کردار کی نشاندہی پالشی نے کردی ہے
November 28, 2024 at 9:57 AM
میں نے بار ہا کہا ہے بندوق برداروں کے سربراہ فیصلہ کرچکے ہیں کہ پاکستان کو لادین ملک بنانا ہے نہ ریاست مدینہ کا نعرہ قبول نہ نماز پڑھنے والا قبول اسی طرف بشری بی بی نے اشارہ دیا تھا کچھ دن پہلے
November 28, 2024 at 9:55 AM
‏اب اس سپاہی کو کسی جرنل نے تُو نہیں حکم دیا تھا کہ نمازی گرا کر مار دو اِس سسٹم کی ذہنیت میں خرابی ہے۔ ۔۔🥺🥺🥺🥺🥺
November 28, 2024 at 9:42 AM
گرے ہوۓ تو یہ 77 سال سے ہی تھے لیکن ہماری آنکھیں کھلتے کھلتے نوبت یہاں تک آ گئی ہے🥺
November 28, 2024 at 7:14 AM
مرنے والے کو کتنا یقین تھا فوج بھی ہماری ہے ملک بھی ہمارا ہے
November 27, 2024 at 4:31 PM