HAMZA-PTI-PAKISTAN
banner
hamza5121472.bsky.social
HAMZA-PTI-PAKISTAN
@hamza5121472.bsky.social
دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا کہ روزانہ آکر پریس کانفرنس کے نام پر بیان بازی کی جاے آرمی اپنے کام سے کام رکھتی ہے تم بھی سیکھو۔۔۔
December 27, 2024 at 10:33 AM
تم نے کہا تھا سیاست سے تعلق نہیں
26 نومبر کو پتہ چلا تمہارا تعلق انسانیت سے بھی نہیں ہے
December 27, 2024 at 10:32 AM
آج پھر قوم کو بتائیں گے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
December 27, 2024 at 10:30 AM
سانحہ جیو نیوز:
رچرڈ کو پتہ تھا جیو نیوز ٹویٹ ڈیلیٹ کر دے گا اسی لیے اس نے پہلے سکرین شاٹ لیا پھر اسکا ترجمہ دیکھا اور پھر سکرین شاٹ پوسٹ کر دیا
ناظرین اسے جبری زیادتی کہتے ہیں 🤣
December 17, 2024 at 8:08 PM
Reposted by HAMZA-PTI-PAKISTAN
December 15, 2024 at 8:11 AM
Reposted by HAMZA-PTI-PAKISTAN
جو باتیں ہمارے صحافیوں کو کرنی چاہیے تھا وہ حقیقت ایک آنڈین بتا رہا ہے
Maj Gurav Aria
December 15, 2024 at 8:22 AM
فیض حمید سے اور کچھ پوچھو نہ پوچھو بھائی یہ ضرور پوچھنا کہ مہوش حیات کو تمغہ کس چیز کا دیا تھا
😐
December 13, 2024 at 5:33 AM
جنہوں نے غزوہ ہند لڑنی تھی وہ پریشان ہیں کہ ہمارا دودھ مکھن اور
کُرکُرے کیوں نہیں بک رہے۔ 😂
جا اوئے وڑ پراں
December 11, 2024 at 6:58 AM
جنہوں نے غزوہ ہند لڑنی تھی وہ پریشان ہیں کہ ہمارے کُرکُرے نہیں بک رہے ۔😂
December 11, 2024 at 6:50 AM
مولانا فضل الرحمان نے رانا ثنا اللہ کو کہا عمران خان کو رہا کریں اور نئے الیکشن کا سوچیں، رانا ثنا اللہ نے جواب دیا عمران خان کو دوتہائی اکثریت مل جائے گی آپ بتائیں عمران خان کو تلوار دے دیں کہ ہمیں ذبح کر دے۔
December 11, 2024 at 4:02 AM
پاکستان میں سب سے ذیادہ کمائی بھکاریوں کی ہے
سمجھ میں نہیں آتا کمپنی کی نظر سے یہ کاروبار کیسے بچ گیا
😂😂😂😂
December 10, 2024 at 6:39 PM
بیرون ملک سے پاکستان آنیوالے خبردار ہوشیار

پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ۔۔ایئرپورٹ پر کیا ہوگا ؟
December 10, 2024 at 8:09 AM
پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے جہاں آپ آزادی سے پورا منہ کھول سکتے ہیں اس میں بھی شرط ہے ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک نہ ہو
December 10, 2024 at 5:28 AM
قاضی فائز نے انتخابی عمل پارلیمانی نظام اور جمہوریت کو تباہ کرنے کے بعد اپنے ادارے کو اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں اغوا کروا دیا اور
ایسا منافق شخص ہے کہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے کے بعد سپریم کورٹ میں یاد گار پر انسانی حقوق کی شکیں لکھوا گیا ہے
اسلام میں منافق کافر سے بد تر ہے
مطیع اللہ جان
December 9, 2024 at 6:46 PM
خدا کے ہوتے ہوئے خدا کی زمین کیوں ہلائی گئی؟
تمہیں یہ جواب دینا ہو گا کہ "گولی کیوں چلائی گئی"
December 9, 2024 at 4:33 PM
ہم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ شام کا مستقبل کیسا ہو گا لیکن یہ سب کو معلوم ہو چکا کہ طاقت کا استعمال اپنی عوام کے خلاف کتنا تباہ کن ہوتا ہے پاکستانی جرنیلوں کو سمجھنا ہو گا
December 9, 2024 at 12:45 PM
اگر حکومت نے عمران خان کے مطالبات نہ مانے تو پھر ان کی کال پر سول نافرمانی تحریک کی کامیابی کے بہت ذیادہ امکانات ہیں
December 9, 2024 at 12:20 PM
پاکستان فوج ایک پروفیشنل فوج ہے، انکا کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، انکے نام سے بکنے والی چیزیں جعلی ہیں، انکا بائیکاٹ کریں 🫡
December 9, 2024 at 8:53 AM
یہ دنیا کی واحد فوج ہے جو اس وجہ سے پریشان ہے کہ ان کی بریڈ اور دلیہ نہیں بک رہا۔
میں "یوگنڈا" کی فوج کی بات کررہا ہوں۔
December 9, 2024 at 3:58 AM
نُ لیگی حکومت کی ایک بڑی کامیابی یہ بھی ھے کہ پاکستان کا نمبر دنیا بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں 198 وا‍ں نمبر آیا جہاں اوسط اسپیڈ 15 MB ھے...
December 9, 2024 at 3:46 AM
میرے خیال سے شاہد آفریدی بڑی مہارت کے ساتھ بے شمار لعنتوں کا رخ اپنی طرف موڑنا چاہتا ہے
December 8, 2024 at 2:23 PM
لو جی رہائی کی شرط 3 سال خاموش رہنے سے 6 مہینے خاموش رہنے تک آ گئی ہے . مگر خان کہتا ہے میں 6 سیکنڈ بھی خاموش نہیں بیٹھوں گا 💪
December 8, 2024 at 2:23 PM
کمپنی نے 80 سالہ بزرگ انور مقصود کو فتح کرلیا۔💔🥲
December 8, 2024 at 2:16 PM
December 8, 2024 at 8:12 AM
مجھے لگ رہا ہے ایک واحد لنڈے کا کاروبار ہی ہے جس میں فوج شامل نہیں باقی تو اللہ بخشے ہر کاروبار میں وہی ہے میں تو لسٹ دیکھ کے حیران ہوں کہ چھڈیا ہی کجھ نہیں ۔۔۔
December 8, 2024 at 6:05 AM