Hammad Ahmad
banner
hammad76.bsky.social
Hammad Ahmad
@hammad76.bsky.social
ایاک تستعین دعا ھے جس میں ھم اللہ سے مددمانگتے ھیں.... کارساز حقیقی سے مدد تو ہر درپیش معاملہ میں مانگی جاتی ھے... توجہ خدا کی طرف ھونی چاھیے
November 19, 2024 at 1:10 AM
بلیو سکائی کی وجہ سے آپ کو بھی کلیر دیکھ لیا
November 18, 2024 at 5:12 PM
گ کا ڈنڈا مسنگ کیوں ھے؟
November 18, 2024 at 8:14 AM
ہمت ھے.... کیونکہ آپ کے ہاں دسمبر کا کریز ھی ختم ھو جاتا ھوگا... 🤣🤣🤣
November 18, 2024 at 5:28 AM