Hammad Ahmad
banner
hammad76.bsky.social
Hammad Ahmad
@hammad76.bsky.social
انگلینڈ شاہ جی نے جان نئں دینا
سعودی عرب واسطے راہ پیرنی نے بند کر دیتا.....
سالا_اندر_ای_اے
November 21, 2024 at 5:45 PM
وجود مرد سے ھے
ہر رنگ میں بھنگ
#happymen'sday
November 20, 2024 at 7:22 PM
چیا سیڈز قبض کشا بھی ھوتے ھیں...
#انقلاب
November 18, 2024 at 8:42 PM
ریاست صرف ن لیگ کی مخالفت میں کھل کر سامنے آتی ھے... دوسروں کے ساتھ لاجگ مانع آ جاتی ھے..
لگتا ھے قصور صرف اور صرف ن لیگ کا ھے جو 20/20 کی بجائے ٹیسٹ میچ پسند کرتی ھے
ریاست اس نعروں کو سیریس لیں🚨
‏یہ بغاوت نہیں تو اور کیا ہے ل؟ یہ الجہاد نہیں سیاست الفساد ہے نو مئی سے پہلے بھی ایسے حلف لئے گئے اور پھر نہ کرنل شیر کا مجسمہ بچا نہ ایم ایم عالم کا جہاز
‏👈علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ’’الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے
November 18, 2024 at 8:11 AM