hakimbakhsh10.bsky.social
@hakimbakhsh10.bsky.social
Reposted
میں شہزادہ محمد بن سلمان کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میری اپیل پر 7200 پاکستانیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا، میں نے ہمیشہ اپنے عہدے کو عام پاکستانیوں کی بہتری کے لیے استعمال کیا اور میں جب تک زندہ ہوں یہ کرتا رہوں گا۔
چیئرمین عمران خان
January 23, 2025 at 11:57 AM
Reposted
بات سادہ سی ہے اگر عوام پاکستان کو جمہوری حقوق حاصل نہیں، اگر انہیں کے پیسوں سے پاکستانیوں پر گولیاں چلائی جائیں گی تو یہ ممکن نہیں کہ اورسیز پاکستانی اپنا پیسہ بھیجیں۔
#NoRightsNoRemittances
December 28, 2024 at 2:41 PM
Reposted
‏نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی؟

‎#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
‎#NoRightsNoRemittances
December 28, 2024 at 3:27 PM
Reposted
مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
December 11, 2024 at 9:38 AM
Reposted
‏سول نافرمانی کی تحریک ہمارا لاسٹ آپشن ہے اسے پہلے حکومت ہمیں سانحہ 26 نومبر پر جواب دے اور ہمارے تین چار جو مطالبات ہیں اسے مانے
محترمہ زرتاج گل وزیر
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 11, 2024 at 12:45 PM
Reposted
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 12, 2024 at 1:40 AM
Reposted
And we will never give up!
December 12, 2024 at 1:05 PM
Reposted
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
December 14, 2024 at 1:27 PM
Reposted
ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہداء وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا، اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں۔ مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان
December 16, 2024 at 2:06 PM
Reposted
‏عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا! ناحق قید میں ۵۰۰ دن

#ہمت_استقامت_کے_500_دن
December 16, 2024 at 11:55 AM
Reposted
وطن کی مٹی گواہ رہنا
قید جسے غلام نا کر سکی
زنداں جسے محکوم نا کر سکا
وہی قوم کا حقیقی رہنما
#ہمت_استقامت_کے_500_دن
December 16, 2024 at 11:53 AM
Reposted
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 15, 2024 at 3:38 PM
Reposted
26 نومبر کی رات اسلام آباد میں دہشتگردوں کیخلاف استعمال ہونے والے اسلحے سے متعدد پرامن مظاہرین کی شہادت اور زخمی ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔
independenturdu.com/node/177161%...
December 1, 2024 at 5:10 AM
November 23, 2024 at 4:42 AM
November 22, 2024 at 6:58 PM
November 22, 2024 at 6:57 PM