Hafiz Tayyab
hafiztayyab2612.bsky.social
Hafiz Tayyab
@hafiztayyab2612.bsky.social
Surat No 50 : سورة ق - Ayat No 9

وَ نَزَّلۡنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَکًا فَاَنۡۢبَتۡنَا بِہٖ جَنّٰتٍ وَّ حَبَّ الۡحَصِیۡدِ ۙ﴿۹﴾

اور ہم نے آسمان سے برکتوں والا پانی اتارا ، پھر اس کے ذریعے باغات اور وہ اناج کے دانے اگائے جن کی کٹائی ہوتی ہے
December 1, 2024 at 8:47 AM
Reposted by Hafiz Tayyab
‏اُس نے کہا ہے مجھے اپنی قوم پر بھروسہ ہے۔♥️
November 22, 2024 at 2:38 PM
Reposted by Hafiz Tayyab
‏اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے اللہ فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتار نے والے رب موسیٰ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والے رب العالمین ہماری بے بسی ختم فرما اور ہمارے خان کو مشکلات سے نجات دلا۔۔۔
😢🥺
November 22, 2024 at 6:46 AM
Reposted by Hafiz Tayyab
‏"ہمیں ڈیجیٹل سرحدوں کے تحفظ کی بجائے جسمانی سرحدوں کی حفاظت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔" ضرار کھوڑو
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
November 22, 2024 at 8:15 AM
Reposted by Hafiz Tayyab
‏ہاسٹل سٹی کے ہاسٹلز کسی قانون کے تحت خالی نہیں کروائے جا سکتے ،
‏سٹوڈنٹس کو نہ تو ہاسٹل چھوڑنے چاہئیں اور نہ ان دھمکیوں میں آنا چاہئے
‏بلکہ وکلاء سے مشاورت کرکے دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کریں
November 22, 2024 at 11:16 AM
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 41

فَکَیۡفَ اِذَا جِئۡنَا مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍ ۢ بِشَہِیۡدٍ وَّ جِئۡنَا بِکَ عَلٰی ہٰۤؤُلَآءِ شَہِیۡدًا ﴿ؕ؃۴۱﴾

پھر ( یہ لوگ سوچ رکھیں کہ ) اس وقت ( ان کا ) کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت میں سے ایک گواہ لے کر آئیں گے اور ( اے پیغمبر ! ) ہم تم کو ان لوگوں کے خلاف گواہ کے طور پر پیش کریں گے؟ ( ٣١ )
November 22, 2024 at 1:35 AM
Surat No 44 : سورة الدخان - Ayat No 5

اَمۡرًا مِّنۡ عِنۡدِنَا ؕ اِنَّا کُنَّا مُرۡسِلِیۡنَ ۚ﴿۵﴾

۔ ( نیز ) ہم ایک پیغمبر بھیجنے والے تھے ،
November 21, 2024 at 8:54 AM