habibullah9408.bsky.social
@habibullah9408.bsky.social
Reposted
ان شاءاللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
November 26, 2024 at 3:55 PM
Reposted
اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
November 19, 2024 at 11:33 AM
Reposted
ابابیلوں۔ ان شاءاللہ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور کوشش کریں کہ یہاں سے نئے ساتھیوں کو ٹوئیٹر پر بھی منتقل کریں۔

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:06 PM
November 19, 2024 at 5:09 PM
Reposted
یہ ہیں قائد جمعیت کے فرزند
ایک خاتون کے نظریں جھکائے ہوئے
یہ ہوتی ہے دینی مدارس کی تعلیم و تربیت
November 18, 2024 at 5:16 PM
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
November 18, 2024 at 4:56 PM