ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
پيغام سکوں پہنچا بھي گئي ، دل محفل کا تڑپا بھي گئي

میں نے آپ کو میسج کیے تھے لیکن آپ نے جواب نہیں دیئے

چلو اسی پر جو غیر کہہ دیں کہیں ہمارا کہا نہ کرنا

ہمارے حصے میں عذر آئے جواز آئے اصول آئے
ہمارے حصے میں عذر آئے جواز آئے اصول آئے
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پر
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی حکایتیں
وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ ہو

سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا