ہاں میری محبت بهی تم سے تم تک ہے
جذبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے
میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے
نامعلوم۔۔۔
ہاں میری محبت بهی تم سے تم تک ہے
جذبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے
میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے
نامعلوم۔۔۔
سلطنت آف عمان
سلطنت آف عمان
ہمارے دلوں کو آپ کی اطاعت کی ہدایت دیجے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
#اردو_زبان
ہمارے دلوں کو آپ کی اطاعت کی ہدایت دیجے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
#اردو_زبان
اور عاشقی کے ترانے گاتا چلا جا رہا ہوں
میری حالت اس پرندے کی ہے کہ جو سارا دن صحرا میں گذار لیتا ہے
لیکن شام ہوتے ہی اپنے آشیانے کی طرف لوٹ جانے کو پر پھیلا لیتا ہے
یہ انکا فارسی شعر ہے
اور عاشقی کے ترانے گاتا چلا جا رہا ہوں
میری حالت اس پرندے کی ہے کہ جو سارا دن صحرا میں گذار لیتا ہے
لیکن شام ہوتے ہی اپنے آشیانے کی طرف لوٹ جانے کو پر پھیلا لیتا ہے
یہ انکا فارسی شعر ہے
اس وقت دل کے رخسار پہ تیری یاد نے ہاتھ
یوں گماں ہوتا ہے، گرچہ ہے ابھی صبحِ فراق
ٹھل گیا ہجر کا دل ، آ بھی گئی وصل کی رات
(فیض احمد فیض)
اس وقت دل کے رخسار پہ تیری یاد نے ہاتھ
یوں گماں ہوتا ہے، گرچہ ہے ابھی صبحِ فراق
ٹھل گیا ہجر کا دل ، آ بھی گئی وصل کی رات
(فیض احمد فیض)
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ
منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔ
مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
شکیل بدیانوی
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ
منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔ
مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
شکیل بدیانوی
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
احمد فراز
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
احمد فراز
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
بشیر بدر
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
بشیر بدر
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
احمد فراز
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
احمد فراز
مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
پروین شاکر
مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
پروین شاکر
اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا
قتیل شفائی
اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا
قتیل شفائی