goraya1.bsky.social
@goraya1.bsky.social
Reposted
26 نومبر کی رات اسلام آباد میں دہشتگردوں کیخلاف استعمال ہونے والے اسلحے سے متعدد پرامن مظاہرین کی شہادت اور زخمی ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔
independenturdu.com/node/177161%...
December 1, 2024 at 5:10 AM
Reposted
‏"جب سکیورٹی اداروں کے اہلکار آئے تو ہم نے محسوس کر لیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، میڈیا پر بھی دباو یے اور کوشش کی گئی ہے کہ ہسپتال آنے والوں کا رکارڈ مٹا دیا جائے تاکہ ہسپتال میں آنے والے افراد کی تفصیلات ہی نہ رہیں"

انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگو
t.co/KbNpmXUct0‎
December 1, 2024 at 5:15 AM
Reposted
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
December 1, 2024 at 5:19 AM
Reposted
‏کینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی، سب کا ایک ہی سوال تھا ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 4:15 AM
Reposted
🇬🇪👊Georgia 🔥🔥🔥
November 30, 2024 at 9:16 PM
Reposted
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
December 2, 2024 at 2:55 AM